• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    نکاح کو آسان کریں

    نکاح کو آسان کریں -------------- تحریر از ✍ أبو حسن میاں سعید عن أبي مسعود البدري -رضي اللّٰه عنه- عن النبي -صلى اللّٰه عليه وسلم- قال: من دلَّ على خير, فله مثلُ أجرِ فاعلِه ابو مسعود بدری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جس شخص نے نیکی کی طرف رہنمائی کی تو اس کو اس...
  2. ابو حسن

    بیماری سے صحت یابی کا سفر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ (تحریر از ✍️ ابو حسن ،میاں سعید) کرونا کا رونا رونا بند کریں اور مسنون اذکار کا اہتمام کریں میرے رب نے کوئی بیماری ایسی پیدا نہیں جسکی دوا بھی تخلیق نہ کی ہو فقط اسکا علم طبیب کو ہونا ضروری ہے اور پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے شفاء نازل ہوجاتی ہے عن أبي...
  3. ابو حسن

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون مولانا اسحاق سلفی انتقال فرما گئے یہ خبر کل(21 فروری) بھی پڑھی اور کچھ دھیان نہیں دیا لیکن ابھی بہبود علماء گروپ میں اس پوسٹ کو بھائی حافظ خضر حیات نے شئیر کیا اور تفصیلی پوسٹ پڑھ کر بھی یقین نہیں ہو پارہا تھا کہ یہ انتقال فرما گئے ہیں حالانکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ...
  4. ابو حسن

    کرسمس پارٹی اور کرسمس کی مبارک باد

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ (تحریر از ✍ أبو حسن، میاں سعید) ہر مرتبہ کرسمَس پارٹی پر جانے سے کسی نہ کسی طرح جان چھوٹ جاتی ہے لیکن اس بار کافی پریشانی تھی کہ کیا کروں؟ اور میرے ذہن میں یہی تھا کہ یہ پارٹی کمپنی میں ہی ہوگی اور اس سے جان چھوٹنا ظاہری طور پر مشکل دکھائی دے رہا تھا اور بہت...
  5. ابو حسن

    علماء و صالحین کی صحبت اہل ایمان کیلئے بہترین ہے ؛

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیوخ محترم اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔ قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ جُلَسَائِنَا خَيْرٌ ؟ قَالَ : مَنْ ذَكَّرَكُمُ اللَّهَ رُؤْيَتُهُ ، وَزَادَ فِي عِلْمِكُمْ مَنْطِقُهُ ، وَذَكَّرَكُمْ بِالْآخِرَةِ عَمَلُهُ اسی طرح قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ...
  6. ابو حسن

    شکایت نئے غیر اخلاقی ممبران کے خلاف شکایت اور تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم منتظمین آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے اراکین کے تعارف کے بغیر پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کریں ،کچھ عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ کچھ نئے ممبر فورم پر رجسٹر ہوتے ہیں اور پھر فحش ویب سائٹس کے لنک وہ اپنی پوسٹ میں لگاتے ہیں اور انکی پوسٹیں بھی انگلش میں ہی ہوتی ہیں اور...
  7. ابو حسن

    تذکرہ و معلومات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

    تذکرہ و معلومات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین (تحریر از ✍ أبو حسن ،میاں سعید) اس تحریرمییں فقط چند صحابہ کا ہی مختصر الفاظ میں تذکرہ ہے اورکہیں غلطی یا املا کی غلطی ملے تو ضرور اصلاح کریں ،جزاک اللہ خیرا وفا کے پیکروں کا تذکرہ ہوا تو؟ میں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین لکھ دیا...
  8. ابو حسن

    جب رمضان كي ابتداء اور يوم عرفہ كي تحديد مختلف ممالك ميں ايك نہ ہو تو مجھے كس كےساتھ روزہ ركھنا ہوگا

    سوال : بعض اسباب كي بنا پر ہم نے پاكستان ميں رہائش اختيار كرلي ہے، اور اس كي بنا پر بہت سے معاملات مختلف ہوچكےہيں مثلا نماز كےاوقات وغيرہ بھي بدل چكےہيں وغيرہ ... يوم عرفہ كا روزہ ركھنے كي رغبت ہے، ليكن پاكستان ميں ھجري تاريخ سعودي عرب سے مختلف ہے وہ اس طرح كہ پاكستان ميں آٹھ تاريخ ہو تو سعودي...
  9. ابو حسن

    مرزائیت و قادیانیت کے متعلق ایک شبہہ کا ازالہ

    (ترتیب وتحریر ✍️ أبو حسن ،میاں سعید) اگر کسی کے ذہن میں یہ بات ہے کہ علماء امت نے متفقہ طور پر یا پوری امت مسلمہ نے متفقہ طور پرمرزائیت و قادیانیت کو کافر قرار دیا ہے تو ؟ وہ اپنی اصلاح کرلے ہم نہ تو مرزائیت و قادیانیت کوعلماء امت کے متفقہ فیصلے کی وجہ سے کافر مانتے ہیں اور ہم نہ تو...
  10. ابو حسن

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں

    اس امت کی دو فضیلت والی جماعتیں ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے حق اور سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جھوٹ سے حفاظت فرمائے اور ریا و دکھلاوے سے محفوظ رکھے اور ہر لگ جانی والی نظر سے حفاظت فرمائے ،آمین یا رب العالمین پہلی جماعت اس امت کی ان نفوس پر مشتمل...
  11. ابو حسن

    یورپی ممالک میں جمعہ کی نماز ادا نہ کرنے کا انوکھا جواز

    یورپی ممالک میں جمعہ کی نماز ادا نہ کرنے کا انوکھا جواز (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید) یہانپر رہتے ہوئے اور مختلف کمپنیوں میں کام کے دوران مخلتف لوگوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے اور اسی کی بدولت مختلف اور نئی معلومات حاصل ہوتی رہتی ہیں اور انہی میں سے ایک نماز جمعہ ہے ،کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں...
  12. ابو حسن

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید) فرمان رسول ﷺ ہے کہ " تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو قرآن سیکھتے اور سیکھاتے ہیں " رمضان المبارک میں ہمارے ہاں برصغیر پاک و ہند میں اور یورپی ممالک میں اکثر تراویح کے دوران حفاظ کا قرآن پڑھنے کا انداز ایسا ہوتا ہے کہ الأمان الحفیظ ان...
  13. ابو حسن

    اس حدیث کی تحقیق درکار ہے

    قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، عَلِّمْنِي عَمَلا أَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ ، قَالَ : " لا تَغْضَبْ وَلَكَ الْجَنَّةُ " ، قَالَ : زِدْنِي ،قَالَ : " لا تَسْأَلِ النَّاسَ وَلَكَ الْجَنَّةُ " ، قَالَ : زِدْنِي ، قَالَ : " اسْتَغْفِرِ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ...
  14. ابو حسن

    لوٹ مار سیل ،،،، لوٹ مار سیل ،،،، لوٹ مار سیل(رمضان المبارک)

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) دیکھنا کہیں یہ سیل ہم سے چھوٹ نہ جائے اور دیکھنا کہیں یہ مبارک ایام غفلت میں نہ گزر جائیں ، دیکھنا کہیں یہ فضول ٹیلیویژن کے پروگراموں میں وقت برباد نہ ہوجائے، دیکھنا کہیں یہ سوشل میڈیا کی فضول پوسٹوں میں وقت برباد نہ ہوجائے، دیکھنا کہیں یہ سوشل میڈیا کی فضول...
  15. ابو حسن

    مغربی ممالک میں میت کے کفن و دفن کے معاملات

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) مغربی ممالک میں جہانپربہت حد تک سہولتیں میسرہیں وہیں پر بہت سی اقسام کے مشاکل گھڑے بھی منہ کھولے ہوئے ہیں جس میں سے ایک میت کے کفن و دفن کے اخراجات کا معاملہ ہے ہماری اکثر مسلم کمیونٹی مساجد کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور لوگ مساجد کے قریب ہی رہنا پسند کرتے ہیں اور...
  16. ابو حسن

    بوڑھوں کا ادب اور نام نہاد پیر

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) نام نہاد پیری مریدی کے کرتوت دیکھ لیں کہ باپ کی عمر کا باریش مرید اپنے بیٹے کی عمر کے پیر کے قدموں میں بیٹھا ٹانگیں دبا رہا ہے اور اسکی وجہ کیا ہے ؟ (میں اس تحریر کو نہ بھی لکھتا تو سمجھنے کیلئے فقط یہ تصویر ہی کافی تھی) وجہ فقط ایک ہے کہ دین سے دوری اور...
  17. ابو حسن

    اپنا فون بند کرو

    اپنا فون بند کرو - عارف انیس ملک ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے. تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی. باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف ہوگیا. اٹھنے لگے تو ایک...
  18. ابو حسن

    سنت ﷺ کو اپنانا اور بدعت کا رد

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) یہ تحریر محمد اسمٰعیل بدایونی کی تحریر"میلاد النبی ﷺاور فکرِ یہود " کے رد میں راقم الحروف نے لکھی ہے امید ہے کہ احباب محدث فورم کو پسند آئے گی محترم اسمٰعیل بدایونی نے تحریر لکھی جسکا لب لبابہ اصلا بدعت کی طرف لے جاتا ہے اور جس انداز کو اپنایا گیا وہ ایک عام...
  19. ابو حسن

    صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی مجموعی فضیلت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ =================== ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) کیا ہی اعلی ہستیاں تھیں جن کو صحبت سیدالاولین و الاخرین ﷺ ملی اور پھر انہوں نے ساتھ بھی ایسا نبھایا کہ نہ ان جیسا کوئی پہلے آیا نہ ہی قیامت تک کوئی آئے گا سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے سبھی صحابہ کرام رضوان...
  20. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کا نام و نسب: مرزا قادیانی خود اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتا ہے۔ اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں نام غلام احمد،میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، دادا کا نام عطا محمد تھا۔ (خزائن ج ۲۲ ص ۱۳۷) اپنی قوم کے بارے میں لکھتا ہے کہ ہماری قوم مغل برلاس ہے اپنی تاریخ پیدائش کے بارے میں لکھتا ہے کہ...
Top