• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    فوج کی نوکری

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ سوال پوچھا گیا ہے کہ کیا فوج میں نوکری کرنا درست ہے؟ کفاروں کے خلاف تو درست ہے مگر اس میں کلمہ گو لوگوں سے لڑنا پڑتا ہے۔ جیسے کہ طالبان (فساد فی الارض کریں تو پھر تو ان کو مارا جا سکتا ہے) کلمہ گو افغان فوج سے بھی بارڈر پر فائرنگ ہوتی ہے اور جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ اور...
  2. ع

    روبوٹکس انجئینرنگ کا حکم

    السلام علیکم إ روبوٹکس کا علم حاصل کرنا کیسا ہے؟ روبوٹکس میں بیچلر کی ڈگری لینے سے روبوٹ بنانے بھی پڑتے ہیں جن میں انسان کے مشابہ روبوٹ بھی بناے جاتے ہیں تو اس کے حکم کے متعلق بتا دیں؟
  3. ع

    نسب کی بجائے صرف قبیلہ بدلنا

    السلام علیکم و رحمتہ شیخ @اسحاق سلفی صاحب http://forum.mohaddis.com/threads/قبیلہ-بدلنا.38058/ اس تھریڈ پر آپ نے ایک بھائی کے سوال کا جواب دیا ہے تو میرا سوال بھی اسی کے متعلق ہے کہ اگر باپ دادا کا نام نہ تبدیل کیا جائے اور صرف قبیلہ تبدیل کیا جائے تو کیا یہ بھی سخت گناہ ہی ہے؟ مطلب کہ فرض...
  4. ع

    نعمت اللہ شاہ کی پیشنگوئیاں

    السلام علیکم! بھائی کوئی نعمت اللہ شاہ ولی اللہ کے متعلق جانتا ہے کہ ان کی پیشنگوئیاں سچ ہیں کہ نہیں۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے مغلوں کے متعلق ان کی حکومت سے 350 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہند پر ان کی حکومت ہو گی۔ اور ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان اور بھارت کی 1965 کی 17 روزہ جنگ اور بنگکہ دیش...
  5. ع

    فرقہ پرستی

    سوال: ڈاکٹر صاحب یہ جو قرآن میں جو کہا گیا ہے کہ آپس میں تفرقہ نہ ڈالواور نبی صلے الله علیہ و سلم نے بھی تفرقه با زی سے منع کیا ہے بلکہ یہا تک کہا کے صرف ایک گروہ بخشا جا ئے گا باقی سب جھنم میں جائیں گے.اس کے باوجود آج کل یہاں جتنے فرقے بن رہے ہیں یا بن چکے ہیں تو اسکا کیا جواز ہے ؟ جواب...
  6. ع

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    اہلسنت بریلوی علماء کے حق بیان کرتے نورانی چہرے ہوتے ہیں ۔ وفات کے بعد ان کو 3 دن بھی رکھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا چہرے چمکدار رہتے ہیں جبکہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے ان کے چہرے پر نور نہیں ہوتا۔ مرنے کے بعد ان کے چہرے دکھانے قابل نہیں ہوتے۔ کبھی دل میں نور ہو تو چہرے پر آئے گا نہ۔ ولی...
  7. ع

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    السلام علیکم! سوال پوچھنے والے کا نام: عمران مقام: کھاریاں، گجرات سوال نمبر 2345: السلام علیکم میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بشریت اور نورانیت دونوں پر ایمان رکھتا ہوں لیکن میرے کچھ دوست ایسے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت پر...
  8. ع

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم! کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ جادو ہے یا آسیب؟ ہمارے گھر میں کئی بار ایک تیز خوشبو محسوس ہوتی ہے اور جو کہ صرف کمرے سے آرہی ہوتی ہے اور باہر نہیں ہوتی۔ کبھی کمرے میں کھانے کی خوشبو بھی آتی ہے جیسے کہ حلوہ پکنے کی ہوتی ہے اور دیگر کھانوں کی بھی۔ جب کمرے میں موجود ہوں صحن میں اکیلے ہوں...
Top