• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Talha Salafi

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ مدینہ کے مال میں برکت ڈالی تھی؟

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ مدینہ کے مال میں برکت ڈالی تھی؟ =================================== تحقیق: طلحة السلفي ________________ آئیے ہم بریلویوں کی پیش کردہ اس عقیدے سے متعلق دلیل کا جائزہ لیتے ہیں، چنانچہ امام أبو بكر البزار...
  2. Talha Salafi

    علماء اور اساتذہ کا احترام

    حَدثنِي أبي قَالَ حَدثنَا عبد الرَّزَّاق قَالَ أخبرنَا معمر قَالَ سَمِعت الزُّهْرِيّ يَقُول إِن كنت لآتي بَاب عُرْوَة فأجلس ثمَّ انْصَرف وَلَا أَدخل وَلَو أَشَاء أَن أَدخل لدخلت يَعْنِي إعظاما لَهُ، ترجمه: امام زہری (المتوفى 124 ھ) رحمہ اللہ نے فرمایا کہ: "میں عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کے دروازے...
  3. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    جو فیس بُکی گدھے محدّث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے نام سے یہ پروپیگنڈا کرتے پھر رہے ہیں کہ "زبیر علی زئی نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داؤد،نسائی،ابنِ ماجہ، کی 1000 احادیث کو ضعیف کہہ دیا" تو ہم کہتے ہیں کہ پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ جن ہزار حدیثوں کو زبیر صاحب نے ضعیف قرار دیا ہے...
  4. Talha Salafi

    اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا یا نہیں

    "کیا اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا" تحقیق: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ جمع و ترتیب: طلحہ سلفی بعض الناس کا یہ کہنا کہ "اصحاب کہف کا کتا جنّت میں داخل ہوگا" اس کی کوئی دلیل میرے علم میں نہیں ہے، ......................... محمد بن موسیٰ الدمیری متوفی (٨٠٨ ھ) نے بغیر کسی سند کے "خالد بن معدان...
  5. Talha Salafi

    اہلِ شرک کی پیش کردہ روایت کی تحقیق

    رواه ابن حبان في صحيحه بلفظ قريب مما ذكر السائل فقال : أخبرنا أحمد بن علي بن المثنى حدثنا محمد بن مرزوق حدثنا محمد بن بكر عن الصلت بن بهرام حدثنا الحسن حدثنا جندب البجلي في هذا المسجد أن حذيفة حدثه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن ما أتخوف عليكم رجل قرأ القرآن حتى إذا رئيت بهجته عليه...
  6. Talha Salafi

    کیا یزید بن معاویہ کو خواب میں جنّتی ہونے والے واقعہ ثابت ہے؟

    محدث فورم کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ تمام طلباء کے سوالات پر غور کیا کریں اور انکے سوالات کو حل کرنے کی بھی کوشش کیا کریں کیوں کہ یہاں آپ لوگوں سے جوڑن کا مقصد علم حاصل کرنا ہوتا ہے، الغرض میرا سوال اس روایت کے متعلق یہ: امام ابن کثیر البدایہ والنہایہ میں ابنِ عساکر کے...
  7. Talha Salafi

    قول ابو حنيفة رحمه الله

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ کا کا یہ قول "إذا صح الحديث فهو مذهبي" صحیح سند سے امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے ؟؟؟
  8. Talha Salafi

    سیّدنا امیر معاویہ پر ناحق مال کھانے کا الزام ؟

    سیّدنا امیر معاویہ رضي الله عنه کے متعلق ایک حدیث جو صحیح مسلم میں ہے جس کو مرزائی روافض پیش کرتے ہیں کہ"امیر معاویہ رض لوگوں کو نا حق مال لوٹنے، اور نا حق قتل کرنے کا حکم دیتے تھے، اس حدیث کے متعلق محدثین کی رائے کیا کیا ہیں ؟ اور کیا عبد رب كعبة کی اس بات کو صحیح مانا جائے ؟؟؟؟
  9. Talha Salafi

    اِس حدیث کی تحقیق درکار ہے

    فرات کے کنارے ایک کتّا پیاسا مرجائے تو امیر المؤمنین عمرؓ خود پر ذمہ داری لیتے ہیں۔؟؟؟ اس روایت کی تحقیق و تخریج چاہیے۔
  10. Talha Salafi

    تحقيق حديث من كنت مولاه فعلي مولاه

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته @اسحاق سلفی @کفایت اللہ @رضا میاں اور گروپ کے دیگر اہلِ علم حضرات سے میرا سوال ہے کہ یہ حدیث "من كنت مولاه فعلي مولاه" کو آج کل روافض اور انجینئر محمد علی مرزا کے مقلد حضرات بہت زور و شور سے پیش کر کے سیّدنا علی رضي الله عنه وأرضاه کی شان میں غلو کرتے نظر آ رہے...
  11. Talha Salafi

    یزید بن معاویہ

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا ایک سوال شیخ @کفایت اللہ سنابلی سے ہے کے آپ نے اپنی کتاب "یزید بن معاویہ رض پر الزامات کا تحقیقی جائزہ" میں قصاص حسین رض کے متعلق "مرأة الجنان" سے یک روایت پیش کی ہے کے "عبیداللہ بن زیاد نے قاتل حسین کی گردن ماری، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ یزید بین معاویہ...
  12. Talha Salafi

    عقيده ۔۔ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے

    السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته میرا ایک سوال "إستوى علي العرش" کے متعلق ہے کیا استویٰ کے معنیٰ بذات ہے ؟ اسلاف سے کچھ حوالے درکار ہیں @اسحاق سلفی
  13. Talha Salafi

    تعارف

    میرا نام طلحہ سلفی ہے ، میں اہلِ حدیث سے تعلق رکھتا ہوں، اور یوپی ، ہندوستان، سے میرا تعلق ہے ،
Top