• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طالب علم 1981

    مفسدات نماز

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته براہ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں مفسدات نماز مفصل بیان فرما دیں @اسحاق سلفی
  2. طالب علم 1981

    زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل مفلس ہو جانا

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته شیخ محترم، ایک شخص صاحب نصاب تھا، اس پر زکوۃ واجب تھی، اس نے ادائیگی میں تاخیر کی اور کچھ دن بعد مفلس ہو گیا اب اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے براہ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں @اسحاق سلفی
  3. طالب علم 1981

    آیت الکرسی کے متعلق روایت کی تحقیق

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته شیخ محترم اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے سوشل میڈیا پر یہ روایت بہت پھیلی ہوئی ہے : ***آیت الکرسی کی فضیلت* جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک الموت علیہ السلام سے فرمایا: " کیا میری امت کو موت کی...
  4. طالب علم 1981

    محدث میگزین خریداری

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته محدث میگزین کی سالانہ خریداری کا طریقہ کار بتا دیں. کیا یہ میگزین عام بک سٹالز پر دستیاب ہوتا ہے؟
  5. طالب علم 1981

    قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته میرے ایک دینی بھائی نے یہ سوال کیا ہے : قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟ احادیث مبارکہ سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے. براہ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں.
  6. طالب علم 1981

    بینک سے گاڑی نکلوانے کی گارنٹی

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته ایک صاحب کسی غیر مسلم ملک میں رہتے ہیں اور گاڑیوں کی فروخت کا کاروبار کرتے ہیں. اس ملک میں مکمل طور پر سودی نظام رائج ہے لوگ بینک سے گاڑی نکلوانے کے لئے ان صاحب سے گارنٹی لیتے ہیں کیونکہ گاڑی کے شوروم کی گارنٹی کے بغیر بینک گاڑی کے لئے رقم نہیں دیتا...
  7. طالب علم 1981

    حدیث حواب کی تحقیق

    حدیث حواب کی تفصیلی تخریج اور سند کی صحت کے متعلق رہنمائی فرما دیں. مسند احمد بن حنبل میں اس روایت کو صحیح قرار دیا گیا ہے مرزا محمد علی جہلمی نام کے ایک صاحب اس روایت کو بنیاد بنا کر ام المومنین سيده عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ عنہا کے خلاف باتیں کرتے ہیں.
Top