• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
  2. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    یہ تو بھائی صاحب ترجمہ ہے فَاقْطَعُوْآ کا جو میں اپنی تحقیق اور تجربے سے سمجھا ہوں۔ یہ الفاظ احادیث میں بھی اسی ترجمہ سے سمجھتا ہوں۔ اگر یہ بات یعنی چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہڈی سمیت یعنی کاٹ کر ہی ہاتھ کو علیحدہ کر دینا کسی اور طرح کے مختلف الفاظ میں آیا ہے تو مجھے ضرور بتا دیں؟ اور میں نے تو...
  3. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    میرے پاس کوئی اور حوالہ تو نہیں ماسوائے قرآن پاک کے الفاظ کے۔ ایک حل ہے۔ آپ چوری کریں پھر خوب پشیمان ہوں رات سونے سے پہلے اللہ پاک سے مدد طلب کریں کہ وہ آپ کو کچھ نشانی / راستہ / اشارہ دکھا دے۔ آپ انشااللہ ضرور حقیقت تک پہنچ جائیں گے۔ مگر اس کے کیلئے حقیقی چوری اور حقیقی پریشانی اور اللہ سے...
  4. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    جب قرآن پاک خود ہی واضح کر رہا ہے کہ اس کا مطلب یہی ہے جو نے بیان کیا ہے تو پھر ادھر ادھر سے آپ کیا ڈھونڈنا چاہیں گے؟ احادیث میں بھی ہاتھ پر کاٹ لگانے ( کلائی داغنے ) کی بات ایسے ہی لی جائے گی جیساکہ قرآن پاک میں آیا ہے۔ مگر ہو سکتا ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی اور خیالی کہانی چل رہی ہو؟ آپ تو گھوم...
  5. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    میں نے کب کہا ہے کہ غربت کے ڈر سے بچوں کا قتل کرو؟ میں تو اس عقل و شعور اور غور و خوض کی بات کر رہا جس کے استعمال کا ذکر بارہا قرآن پاک میں آیا ہے؟ جسے دوسرے لفظوں میں planning, development and management کا نام دے سکتے ہیں چاہے شعبہ کوئی بھی ہو؟ Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
  6. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    کسی بھی قوم کو مقدر اور نصیب پر چھوڑ کر گند، گٹر ، کچرا، گندگی، مفلسی، لاچاری، عوام کو گندا پانی پلا کر، کینسر کے مریض بنا کر ۔۔۔۔ایسا نہیں ہو سکتا۔ Planning, Development and Management کے بغیر کیسے اللہ اپنے بندوں کو چھوڑ سکتا ہے؟ جب دنیا کا کوئی بھی کام بغیر پلاننگ کے سرے نہیں چڑھ سکتا؟ تو...
  7. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    یہ حدیث سے تو نہیں ہے یہ تو قرآن پاک میں ہے۔ اَلسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوْآ اَیْدِیَہُمَا جَزَائً بِمَا کَسَبَا نَکَالاً مِّنَ اللہِ وَاللہُ عَزِیْزٌ حَکِیْمo وَمَنْ تَابَ مِنْ بَعْدِ ظُلْمِہٖ وَ اَصْلَحَ فَاِنَّ اللہِ یَتُوْبُ عَلَیْہِ اِنَّ اللہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ (مائدہ۔ع:6) Sent...
  8. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    چلو ٹھیک ہے آپ نہ مانیں، میں نے تو اس کو مانا بھی ہے اور عمل بھی کیا ہے اور الحمد اللہ مطمن بھی ہوں۔ دو بیٹے ہیں دو کا ہی انشااللہ ارادہ تھا اب تو ماشااللہ جوان ہیں۔ مگر مجھے پرابلم پیش آتی ہے جب ارد گرد ماحول میں بے تحاشہ بے لگام بچے ننگ دھڑنگ بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں اور اب تو سب ہی بھکاری بن...
  9. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    اسلام علیکم، بھائی جان، میری معلومات کا ذریعہ قرآن و حدیث اور فی زمانہ رائج الوقت انسانی رہن سہن اور اقدار ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالى نے مدت رضاعت يعنى دودھ پلانے كى مدت مكمل دو بر س مقرر كرتے ہوئے فرمايا ہے: اور مائيں اپنى اولاد كو مكمل دو برس دودھ پلائيں، اس كے ليے كہ جو چاہے دودھ كى مدت پورى...
  10. ع

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    میں نے ساری بات چیت پڑھی ہے مگر ایک بات کہنا چاہوں گا کہ فَاقْطَعُوْآ کا جو مطلب آپ لوگ لے رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانہ میں کلائی پر کاٹ کا نشان لگایا جاتا تھا۔ یعنی اوپری جلد گولائی میں ایک سنٹی میٹر سے کم۔ ہاتھ ہڈی سمیت نہیں کاٹتے تھے۔ وہ زخم تو...
Top