• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غ

    مقبوضہ زمین پر مسجد کی تعمیر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال تھوڑا آپ کی اس پوسٹ سے ہٹ کر ہے, شریعت ہمیں ایسی مسجد کا کیا حکم بتاتی ہے جو ناجائز قبضہ کرکے حاصل کی گئی ہو اور اس زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو۔ مثال کے طور پر جیسے کسی جگہ پر گورنمنٹ (طاغوت) کا قبضہ ہو اور اس کو بغیر اجازت حاصل کیے اس پر مسجد بنا دی گئی...
  2. غ

    دس بار سورہ اخلاص پڑھنے پر جنت کی ضمانت ثابت ہے یا نہیں ؟

    کیا کوئی ایسی روایت ہے کہ, جو 100 بار صبح اور شام سورہ اخلاص پڑھے گا اُسکا جنازہ فرشتے پڑھائیں گئیں? مجھے تو تلاش کرنے پر نہیں ملی! رہنمائی فرما دیں۔ JazakAllahu khairan
  3. غ

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ دورہ قرآن کا اصل مطلب کیا ہے۔؟؟؟ یعنی اس کو شرعی اور اصطلاحی معنوں میں کیا کہیں گے؟؟؟؟
  4. غ

    کافروں کی موت پر خوشی کا اظہار

    اسی طرح جو ہندوؤں نے مسلمانوں پر ظلم ڈھایا, اور ہم مسلمان صرف خاموش ہو کر تماشا دیکھتے رہے, اور جب اللہ کا عذاب ان کے اوپر آیا اور جو حالت اس وقت انڈیا کی ہے مسلمانوں کو اس پر خوشی کا اظہار کرنا چاہیے, کیا اللہ نے ان کو اپنی ڈال دیں, یہ کسی حد تک مسلمانوں کو اس وقت بھولے ہووے ہیں, اور ظلم سے...
  5. غ

    اہل ایمان کا مقام اور سطحیت پسند کفار کا انجام

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ہمیں کفار کے خلاف بد دعا کرنی چاہیے, خاص طور پر وہ کفار ممالک جو مسلمانوں کے اوپر ظلم کرتے ہیں, اور ان کے ساتھ لڑتے ہیں,مگر جب ان کفار کے اوپر اللہ تعالی کی طرف سے عذاب نازل ہوتا ہے تو یہی مسلمان ان کے لیے دعا کرنے لگ جاتے ہیں۔ اس بارے میں قرآن اور حدیث سے...
  6. غ

    عبادت انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں اور گوشوں پر مشتمل ہے

    - عورت ركوع اور سجدہ ميں اپنے آپ كو اكٹھا كرے گى اور كھلى ہو كر نہ رہے كيونكہ يہ اس كے ليے زيادہ پردہ كا باعث ہے. ديكھيں: المغنى ( 2 / 258 ). ليكن اس كا ذكر كسى حديث ميں نہيں ملتا. امام نووى رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: امام شافعى رحمہ اللہ تعالى نے " المختصر " ميں كہا ہے كہ: عورت اور مرد كے...
  7. غ

    عبادت انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں اور گوشوں پر مشتمل ہے

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ۔ عبادت سے متعلق ایک سوال کرنا تھا۔ کیا دعائے قنوت صرف ہمیں رمضان میں کرنی چاہیے؟؟؟ میں تو اس opinions سے ہوں کہ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے؟؟ مگرایک چیز دیکھ کر حیرت ہوئی کہ چاروں ائمہ کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے؟؟؟...
  8. غ

    مردو عورت کی نماز میں فرق؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا چاروں امام کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے۔؟؟؟ ابن حزم رحمہ اللہ کے بعد یہ فتویٰ جاری ہوا کہ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں نہیں اکثر اہل کتاب اس بات کا اقرار کرتے ہیں ہیں کہ تمام چاروں کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور...
  9. غ

    مسنون دعاؤں میں اضافہ....

    معذرت کے ساتھ اس میں جو روزہ افطار کرنے کی دعا بتائی گئی ہے وہ دعا ضعیف ہے۔ جو صحیح سنت سے ثابت دعا ہے وہ یہ ہے۔ عمر رضي اللہ تعالی فرماتے ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب افطار کرتے تو مندرجہ ذيل دعا پڑھا کرتے تھے : ( ذهب الظمأ وابتلت العروق وثبت الأجر إن شاء الله ) پیاس تی رہی ،...
  10. غ

    مسنون دعاؤں میں اضافہ....

    مسنون دعاؤں میں اضافے:وہ تمام دعائیں جو کہ احادیثِ صحیحہ میں مرقوم ہیں ہمارے لیے کافی و شافی ہیں لیکن ہمارے برصغیر میں بریلوی اور دیوبندی دونوں نے ان مسنون دعائوں میں بھی اپنی جانب سے کئی کلمات بڑھا دیئے ہیں ۔ ان اضافوں کا یہی مطلب اخذ کیا جاسکتا ہے کہ ان حضرات کے نزدیک زبانِ رسالت مآب ﷺ سے...
  11. غ

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا ان احادیث سے علماء نے یہ قیاس بھی نکالا ہے کہ ہم دم کیا ہوا پانی گھر کی دیواروں پر بھی چھڑک سکتے ہیں؟؟؟ کیونکہ اکثر لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ دم کیا ہوا پانی اپنے گھر کی دیواروں پر بھی چھڑکتے ہیں رہنمائی فرما دیں؟؟؟
  12. غ

    جاہلانہ تعصب!

    جاہلانہ تعصب اللہ تعالی نے فرمایا : اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک (ہی) مرد و عورت سے پیدا کیا ہے ۔ اور اس لئے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو کنبے قبیلے بنا دیئے ہیں۔ اللہ کے نزدیک تم سب میں با عزت وہ ہے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔ یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبر ہے۔‏ جاہلانہ تعصب کی حقیقت...
  13. غ

    سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح کا حکم

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اہم سوال ہے امید کرتی ہوں کہ یہاں پر اس کا جواب دیا جائے گا کیونکہ اس پریشانی سے میری ایک دوست پریشان ہے۔ میری دوست کے خاوند کو فوت ہوئے دس سال ہوگئے ہیں اور وہ اپنے سسرال میں ہی رہ رہی ہے مگر اب اس کے سر اس کو وہاں سے نکلنے کا کہتے ہے کہ تم میری نا محرم ہو, اس...
  14. غ

    کفر دون کفر کے متعلق ڈاکٹر طالب الرحمٰن حفطہ اللہ کا موقف

     کفر دون کفر والی مذکورہ حدیث کی صحت میں اختلاف؟ ابومحمد عاصم المقدسی حفظہ اللہ درایتًا: اگر ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول صحیح مان لیا جائے تو اور لوگوں سے اس کے ہم معنی صحیح سند سے ثابت ہوچکا ہے لہٰذا اس کا مطلب یہ ہوگا یہ صرف خوارج پر ردّ ہے جنہوں نے جناب علی رضی اللہ عنہ...
  15. غ

    کفر دون کفر کے متعلق ڈاکٹر طالب الرحمٰن حفطہ اللہ کا موقف

     کفر دون کفر والی روایت ضعیف ہے مشہور محدث سلیمان العلوان کہتے ہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف منسوب روایت جس میں ہے کہ "کفر دون کفر"یعنی کفر کے درجات ہیں (کچھ کفر کم ہیں کچھ کفر زیادہ) یہ روایت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ثابت نہیں ہے اسے مروزی نے "تعظیم قدر الصلاۃ" میں روایت کیا ہے...
  16. غ

    حیض کی حالت میں ڈالے جانے والے کپڑوں کا حکم؟؟؟

    کیا حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ الجواب۔ ایامِ حیض میں عورت کا ظاہری جسم پاک ہوتا ہے اور جب تک اس پر کوئی ظاہری نجاست نہ ہو تو حائضہ کے کپڑے پاک شمار کیے جائیں...
  17. غ

    اللہ کا قانون کبھی مت توڑنا

    ایک بات یاد رکھیں اپنا دل توڑ دیں مگر اللہ کا قانون مت توڑیں!! کیونکہ اللہ کا قانون قیمتی ہے تمہارا دل قیمتی نہیں ہے!!
  18. غ

    اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی لعنت کے مستحق کوں لوگ ہیں۔؟!؟!

    قرآن اور سنت کی رو سے لعنت کے مستحق لوگ لعنت کا معنی و مفہوم امام ابن اثیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : لعنت کا اصل مفہوم اللہ تعالی کی رحمت سے دوری اور پھٹکار ہے. تو جس پر اللہ کی ہی پھٹکار ہو گئی پھر اس کے لیے کوئی جائے امان نہیں، اس لیے ہم کو ہر ایسے فعل سے بچنا چاہیے جو موجب لعنت ہو، جب بندہ...
  19. غ

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. کیا یہ بات درست ہے کہ ایک جوتا نہیں پہننا چاہیے ایک چھوٹا شیطان پہنتا ہے.?????
Top