• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    مسجد کے وضوء خانہ اور بیت الخلاء کس سے صفائی کرائیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ ایک مسجد ہے اسکے برابر میں وضوخانہ ہے وضوخانہ سے ہوتے ہوئے بیت الخلاء ہے جوکہ صرف اورصرف نمازیوں کےاستعمال کیلئے مختص ہے۔ اس وضوء خانہ اور بیت الخلاء کی صفائی کیلئے کیسی غیرمسلم "بھنگی " کو مقرر کرسکتا ہے ؟
  2. ا

    نماز صحیح کرادیں !

    السلام علیکم دوران نماز نظرکہاں رکھی جائے ؟ ایک شخص دوران نماز تسبیحات سرگوشی کے انداز میں اتنی اونچی آواز میں پڑھتا ہے کہ انکے آواز اگے تین صفیں تک سنائی دیتا ہے ۔جسکی وجہ سے برابر میں نماز ادا کرنے والےکا دھیان اپنی نماز پر نہیں رہتا کیا یہ عمل صحیح ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Top