بھائی فتوٰی کا جواب نہیں دیا، کب دکھائیں گے فتوٰی؟؟ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کبھی بھی کسی مستند علماء کا فتوٰی نہیں دکھا سکتے۔ بھائی آپ اگر برا نہ منائیں تو میں نے آپ کو تکفیری گروہ کا پایاہے۔ آپ قرآن و حدیث سے امریکہ کا ساتھ دینے والوں کے مرتد،کافر ہونے کا ثبوت دیں جو آپ یقیناً نہیں دے سکتے۔ میں...