• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    روز کا مرنا، روز کا جینا

    شب و روز کے آٹھ پہروں میں کلس کلس کر مرنا اور پھر صرف زندگی کے لیے جینا، ایک دن شاید زندگی ہی ہار دے گا۔ ٹیلی ویژن ہو یا اخبار، دوست ہوں یا رشتے دار، گھما پھرا کر بات روز بروز کے ہنگاموں، قتل و غارت، دھماکوں اور خودکش حملوں کی ہوتی ہے۔ ایک حسرت ہر روز دل میں کسک سی بن کر رہ جاتی ہے کہ ، کب ، آخر...
  2. ا

    روز کا مرنا، روز کا جینا

    روز کا مرنا، روز کا جینا شب و روز کے آٹھ پہروں میں کلس کلس کر مرنا اور پھر صرف زندگی کے لیے جینا، ایک دن شاید زندگی ہی ہار دے گا۔ ٹیلی ویژن ہو یا اخبار، دوست ہوں یا رشتے دار، گھما پھرا کر بات روز بروز کے ہنگاموں، قتل و غارت، دھماکوں اور خودکش حملوں کی ہوتی ہے۔ ایک حسرت ہر روز دل میں کسک سی بن...
  3. ا

    آٹھ آٹھ آنسو

    پشاور کے تازہ حملوں میں 16 لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے۔ قوت سماعت اب موت کی خبروں سے اس قدر مانوس ہو گئی ہے کہ اب صرف چند لمحوں کے لیے دماغ افسوس کی کیفیت میں جاتا ہے اور یہ اموات ، قتل و غارت بڑی مشکل سے ہی حساسیت کی حدوں کو چھوتے ہیں۔ بالکل عام دہشت گردی کے حملوں کی خبر کی طرح یہ خبر بھی سامنے...
  4. ا

    روشن و درخشاں ، نیّر و تاباں، پاکستان رہے

    روشن و درخشاں ، نیّر و تاباں، پاکستان رہے پاکستان میں کہیں تو جنازے اٹھ رہے ہیں اور کہیں لوگ جعلی دوائیوں سے بجائے شفا کے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر ناؤ ڈوبے تو ناخدا اسے بچاتا ہے لیکن وہ ناؤ جو ملاح خود ڈوبائے، اس ستم ظریفی کے بارے میں کیا کیا جائے۔ جس ڈالی پر بسیرا کیا...
  5. ا

    ایثار و قربانی

    ایثار و قربانی ایثار و قربانی ایثار و قربانی خلافت راشدہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ، حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ایسی مثالیں قائم کیں جن کو اگر ایک اپنا لیا جائے تو امت مسلمہ کی بے حالی ، خوش حالی کی اعلی مثال...
  6. ا

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے واہ کینٹ میں دو دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں جن کے پاس سے کافی بم بارود اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ اس خبر کو سن کر ایک محاورہ یاد آیا گیا کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ اس خبر کو سن کر واقعی ایسا لگا کہ ایسے علاقے میں ایسی کاروائیاں کرنا یا ان کا ارادہ کرنا کس قدر شرم کی بات...
  7. ا

    کشمش نہیں کشمکش

    کشمش نہیں کشمکش ایک عجیب سی کشمکش ہے۔ اخباروں، رسالوں اور کتابوں میں پڑھتے ہیں کہ طالبان اور تحریک طالبان خلافت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ طالبان کی لڑائی کی بنیادی وجہ افغانستان میں نظام خلافت قا‍ئم کرنا ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا کام پاکستان میں خلافت کی کوششیں کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ ہی...
  8. ا

    ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا

    Ummat Publications ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ یہ شاید بہت معمولی سی خبر ہو لیکن اس خبر کو پڑھ کر اس لیے بہت افسوس، رنج اور شرمندگی ہوئی کیونکہ ایک لمحے کے لیے یہ خیال آیا کہ اگر یہ ہی حرکت کوئی بیرون ملک پاکستانی مقیم کے ساتھ ہو، تو پھر سے ہر ایک میں غصّے کے لہر دوڑ جائے گی۔...
  9. ا

    والدین

    سلامتی ہو مزہب اسلام پر جس نے بہت ہی عمدگی اور شائستہ طریقے سے ماں اور باپ کے حقوق بیان کیے ہیں۔ یہ مزہب واقعی میں فطرت کا مزہب ہے۔ ماں باپ یا والدین کے حقوق جس قدر اسلام نے محفوظ کیے ہیں شاید ہی کسی اور مزہب نے کیے ہوں۔ اس کی مثال تو دیکھیے کہ کوئی بھی نماز کا اختتام ماں باپ کی مغفرت کی دعا کے...
  10. ا

    طالبان اور مسلمان

    طالبان اور مسلمان آج کل شاید سب سے متحرک اور زیر بحث عنوان یہ ہی ہے۔ اکثر بات چیت ہوتے ہوتے ، گفتگو اس سمت اپنا رخ کر ہی لیتی ہے۔ طالبان جوافغانستان میں ہیں، آخر یہ معاملہ کیا ہے۔ اس کی اصل وجہ کیا ہے۔ آخر اس کی حد کیا ہے، اس کا حل کیا ہے۔ ایک عرصہ ہی بیت گیا اس مسئلے کو، مسئلہ حل تو نہیں ہو...
  11. ا

    نماز

    نماز نماز پچھلے جمعے کو مولانا صاحب نے نماز کے بارے میں بہت اچھی بات کی۔ سوچا آپ سب سے شیئر کروں نماز کا حکم اس قدر کیوں ہے اور اس کی تلقین بار بار کیوں کی گئی ہے اور یہ فرض میں سب سے اولین فرائض میں کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟ نماز توحید، زکوۃ، روزہ اور حج کا مرکب ہے۔ وہ...
  12. ا

    و ما ارسلنک الا رحمت للعالیمین

    و ما ارسلنک الا رحمت للعالیمین آقا دو جہاں، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سیرت و کردار پر ایک تھریڈ شروع کرنے کو جی چاہ رہا تھا۔ ویسے تو اکثر دعوی یہ کیا جاتا ہے کہ ہم پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ شاید اسقدر سچ نہیں ہے کہ اس...
  13. ا

    اداس ساحل

    السلام علیکم کتاب و سنت کے بارے میں یہ فارم بے شک ایک بہت اچھی کاوش ہے۔ علم و دانش، عقل و شعور اور دین و فہم کی معلومات کا یہ پلیٹ فارم انشااللہ ایک مفید چینل ثابت ہو گا۔
Top