• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ڈ

    جامعہ کے امسال امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے 5 طلبہ کی عمرہ روانگی

    جیسا کہ جامعہ کے متعلقین جانتے ہیں کہ جامعہ ہذا میں ہرسال مختلف شعبوں میں اولین پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو عمرہ کا ٹکٹ دیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گذشتہ چار برس سے جاری ہے اور اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد طلبہ حرمین شریفین کی زیارت کرچکے ہیں۔ یہ طلبہ مدینہ منورہ میں جاکر مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ...
  2. ڈ

    جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

    جامعہ کے فضلا اور طلبہ کے لئے یہ خبر باعث افسوس ہوگی کہ 12 جون بروز اتوار صبح 10 بجے، جب قاری عبد السلام عزیزی جامعہ میں تدریس کے لئے آرہے تھے، تو فیروز پور روڈ پر ان کو حادثہ پیش آگیا جس سے ان کی بازو کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ جامعہ میں اس وقت مغربی تہذیب اور اسلامی جدیدیت کے موضوع پر سیمینار منعقد...
  3. ڈ

    فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ تمام حضرات کو مستقبل میں بھی اردو کے ساتھ عربی کمپوزنگ کی ضرورت پیش آنا ہے، اس لئے میں نے ونڈوز میں کام کرنےکے لئے اردو اور عربی کی بورڈ تیار کیا ہے جس کو لاہور اسلامک یونیورسٹی کی بورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گذشتہ 3 ماہ سے محدث کی تمام تر...
  4. ڈ

    جامعہ کے طلبہ کے لئے جامع مسجد کے اوپر لائبریری میں کتب کی خرید

    طلبہ جامعہ کے دیرینہ مطالبے کی آخرکار سال قبل تکمیل ہوئی اور جامعہ کی مسجد کے اوپر ایک شاندار لائبریری قائم کردی گئی۔ جس میں فوری طورپر بہت سی کتب مرکزی مکتبہ سے حاصل کی گئی ہیں اور اس سے جامعہ کا ایک تہائی مکتبہ مکمل ہوگیا ہے۔ ان دنوں بطور خاص طلبہ کی دلچسپی اور رہنمائی کے موضوعات پر ایک لاکھ...
  5. ڈ

    مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

    جامعہ کے تمام فضلا غالباً جانتے ہوں گے کہ گذشتہ 10 ماہ سے مولانا زید احمد جامعہ میں پڑھانے نہیں آرہے، اس کی وجہ ان کو سحر کی شدید شکایت ہے۔ راقم اس عرصہ میں ان سے لگاتار رابطے میں رہا ہے، 10 اپریل کو آخر کار مولانا زید ﷾ جامعہ میں تشریف لائے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نئے تعلیمی سال سے تدریس...
  6. ڈ

    محدث کا تازہ شمارہ بابت اپریل انٹرنیٹ پر آگیا ہے!

    محدث کے تازہ شمارے بابت اپریل 2011ء کے لئے اس لنک پرکلک کریں، یہاں محدث کے مضامین ایک نئے انداز سے دیے جارہے ہیں، ملاحظہ کریں اور اپنی آراء سے مطلع کریں- شکریہ http://dl.dropbox.com/u/9682607/Muh%20346%20Apr2011/List%20346%20April%202011.htm
Top