• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    عقیدہ الولاء و البراء اور محدثین کا منہج،ڈاکٹرحافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ

    اہل بدعت اور معاصر اسلامی تحریکوں سے تعامل سے ماخوذ،ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ ،تکفیر گروپ مختلف لوگوں کو استعمال کرتے رہتے ہیں آج کل وہ شفیق الرحمن صاحب کو استعمال کر رہے ہیں یہاں تک کہ کتاب خود تکفیر لکھ کر نام ٹائٹل پر شفیق الرحمن لکھ دیتے ہیں ،فانا ککی وانا الیہ راجعون
  2. ا

    ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدۃ وحدت الوجود -شیخ توصیف الرحمٰن - ویڈیو

    کفریہ عقائد کا حامل شخص ہے اسرار صاحب ! بلکہ کہتاہے : کائنات عین وجود باری تعالی ہے ؟! فانا للہ وانا الیہ راجعون کیا کوئی عقل مند اس کی تصدیق کرے گا۔ کلا
  3. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    اب معذوری کا کیا فائدہ ! یہ انداز شروع سے ہی ہوتا تو بات بن جاتی ! یہ فورم کی پالیسی عجیب و غریب ہے ۔! کبھی دیوبندیوں کے خلاف ہوتے ہیں تو کبھی ان کی حمایت میں جنگ شروع کر دیتے ہیں ۔
  4. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    بدعتی کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے ؟!!! یہ منھج غلط ہے ۔ اس سے آل بدعت کو خوش کرنا تو کہیں مقصود نہیں۔
  5. ا

    استقبال قبلہ کے مسائل

    جزاکم اللہ خیرا
  6. ا

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    امام احمد کسی معین کو شہید کہنے کے بارے میں فرماتے ہیں ولا تقطعوا بالشهادة على مسلم . روى الإمام اللالكائي في شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماع
  7. ا

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    کیا خآن پور میں ایک ہی مدرسہ ہے؟ اس کاتفصیلی تعارف کروادیں کافی نام سنا ہے اس جامعہ کا۔
  8. ا

    فتنہ تکفیر کےرد میں ٹریومنھج کی خدمات!

    ارسلان بھائی سے اس طرح کاجواب عجیب لگاہے کہ انھوں نےابھی تک ٹریو منھج کاوزٹ نہیں کیا: یہ تمام کتب اس لنک پر موجود ہیں فتنہ تکفیر و خوارج True Manhaj - True Manhaj
  9. ا

    فتنہ تکفیر کےرد میں ٹریومنھج کی خدمات!

    جب بھی کسی فتنےسراٹھایا اس کی سرکوبی کےلئے اہل علم بھی اٹھے یہی صورت حال فتنہ تکفیر کی ہے کہ اس کے رد میں اہل علم دن رات مصروف ہیں۔ فتنہ تکفیر کےرد میں سب سے زیادہ کام ٹرو منہج ڈاٹ کام پر کیاگیاہے۔ مختصر جائزہ پیش خدمت ہے ابھی تک جو فتنہ تکفیر کےرد میں کتب شایع کی گئی...
  10. ا

    تورک کا محل

    تورک کی ایک صورت تو یوں ہے کہ نمازی کا دائیں کولہے کو دائیں پیر کے ساتھ اس طرح رکھنا کہ پاوں کھڑا ہو اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو، نیز بائیں کولہے کو زمین پر ٹیکنا اور بائیں پیر کو پھیلا کر دائیں طرف کو نکالنا۔ (القاموس الوحید، ص: ۱۴۸۱) بس پاوںکے ساتھ الفاظ سےمکمل تعبیر سمجھ آجاتی ہے...
  11. ا

    حدیث کب لکھی گئی ؟

    ماشاء اللہ اللہ تعالی شیخ صاحب کو جزائے خیرعطافرمائے آمین
  12. ا

    عقیدہ امامت کا موجد اوّل عبد بن سبا یہودی تھا!

    بعض اہل علم نے ذکر کیا ہے کہ عبد اللہ بن سبا یہودی تھا ،پس اسلام لے آیا اور حضر ت علیؓ کی ’’ولادت ‘‘کا قائل ہو ا یہ اپنی یہو دیت کے زمانے یہو دیت کے زمانے میں یو شع بن نو ن علیہ السلام کے با رے میں غلو کر تے ہو ے کہا تھا کہ وہ مو سیٰ علیہ السلام کے و صی ہیں پس اسلام لانے کے بعد اسی قسم کی بات وہ...
  13. ا

    رافضیوں سے سوالات ؟!

    جواب کا انتظار ہے ؟!!
  14. ا

    رافضیوں سے سوالات ؟!

    شیعہ حضرات سے سوالات پڑاجو دل جلوں سے کی تجھے کام نہیں جلا کر راکھ نہ کردوں تو داغ نام نہیں مذہب شیعہ کی تحقیق اور ذرائع ثبوت سوال نمبر1: شیعہ کسے کہتے ہیں؟ ایسی جامع تعریف کریں کہ کوئی ناجی فرد اس سے خارج نہ ہو اور نجات کا غیر مستحق اس میں شامل نہ ہو، واضح رہے کہ شیعہ دسیوں...
  15. ا

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    صادقین فورم بھی یہ کام شروع ہونا چاہئے ۔اس کا فائدہ ہو گا۔
  16. ا

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    بہت اچھی باتیں ہیں جس کو رشتہ مطلوب ہے وہ خفیہ ناظم کو اطلاع دے گا اور ناظم اسکااعلان اپنے الفاظ لگا دے گا نام وغیرہ خفیہ رکھے گا اور پھر رابطہ ناظم ہی کروائے گا کروائےجب وہ دونوں طرف ستے پوری طرحتسلی کر لے گا ۔ اس میں شناختی کارڈ کا سکین بھی مہیاکرنا شرط ہو کہیں یہ لڑکےمذاق ہی نہ سمجھ لیں ۔
  17. ا

    جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

    ان سوالات کے شروع میں لکھا ہوا ہے : اجيبوا يا ايّها الوهابية ان استطعتم!!!! یہ اسلام کے دشمنوں رافضیوں کی طرف کی ویب سائٹ الاسلام فورم پر شایع ہوئے ہیں ؟!! انّ الامام المهديّ المنتظر ابن عبدالله لم يولد حتى الآن وهو سيولد...!!!!!!
  18. ا

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    کافی تجاویز ہوگئی ہیں اب اس سیکشن پر کام ہونا چاہئے،اس میں امت خیر خواہی ہے ،اس سیکشن کے بھی کچھ قوانین الگ سے مرتب کئے جائیں تاکہ مذاق نہ بنیں ۔ بلکہ احسن طریقے سے کام سرانجام دیاجائے۔
  19. ا

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    اس کتاب پر رد شیخ محب اللہ شاہ راشدی سندھی رحمہ اللہ نے لکھا ہے مقالات راشدیہ جلد ١: اور پروفیسر عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ نے رسائل بہاولپوری میں اور عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ مستقل رسالہ: محدث البانی رحمہ اللہ نےبھی اس پر مفصل رد لکھا ہے: الرد على البديع في مسئلة القبض بعد الركوع
Top