• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن جوزی رحمہ اللہ

  1. ابو حسن

    قریش کے نوجوان اور آزاد کردہ غلام

    سعید بن یحیی اموی اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ قریش کے نوجوان تیر اندازی کی مشق کر رہے تھے تو ان میں سے ایک نوجوان نے جو ابوبکر اور طلحہ رضی اللہ عنہما کی اولاد میں سے تھا تیر چلایا جو ٹھیک نشانہ پر بیٹھا تو اس نے ( فخریہ ) کہا کہ میں ابن القرنین ( رسول اللہ ﷺ کے دو مصاحب خاص کا بیٹا ہوں )...
  2. ابو حسن

    جحا "اسطوری " "ابو الغصن "

    جحا "اسطوری " شخص ہے اسکی کنیت "ابو الغصن " تھی اور کہا جاتا ہے کہ یہ کوفہ عراق میں رہتے تھے ،حماقت میں ضرب المثل ایک مرتبہ جحا نے آٹا خریدا اور مزدور سے اٹھوایا ، مزدور آٹا لیکر بھاگ گیا، جحا نے کافی دن بعد اسے دیکھا تو چھپ گیا ، لوگوں نے پوچھا تو کیوں چھپ رہا ہے ؟ جحا نے کہا مجھے ڈر ہے کہ...
  3. ابو حسن

    اعرابی ( دیہاتی ) مجرم

    ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے جسکا نام مجرم تھا ایک امام کے پیچھے پہلی صف میں نماز پڑھی امام نے " سورۃ المرسلات " تلاوت کی جب اس نے پڑھا " أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ " کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا تو یہ اعرابی ( دیہاتی ) آخری صف میں پہنچ گیا ، پھر امام نے پڑھا " ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ...
  4. ابو حسن

    امام اوراعرابی ( دیہاتی )

    ایک امام نے تلاوت کی " إنا أرسلنا نوحاً إلى قومه " ( ہم نے نوح کو اسکی قوم کی طرف بھیجا ) اور پھر اٹک گیا تو یہ اس کو بار بار دہراتا رہا تو پیچھے سے اعرابی ( دیہاتی ) نے کہا " لم يذهب نوح فأرسل غيره وأرحنا " "اگر نوح علیہ السلام نہیں جارہے ؟ تو کسی اور کو بھیج دے اور ہماری جان چھڑا "
  5. ابو حسن

    حجاج اور اعرابی کی راز کی بات ؟

    حجاج بن یوسف ایک دن اپنے لشکر سے الگ ہوگیا اور ایک اعرابی (دیہاتی) سے ملا اور کہا حجاج: اے معزز عرب! حجاج کیسا ہے ؟ اعرابی: ظالم ہے غاصب ہے حجاج: پھر تم عبدالملک ( خلیفہ) کے پاس اسکی شکایت کیوں نہیں کرتے ؟ اعرابی: اللہ اس پر لعنت کرے وہ اس سے بھی بڑا ظالم ہے اور غاصب ہے اتنے میں حجاج کا...
  6. ابو حسن

    کنوئیں میں اتر کر خطبہ ؟

    متوکل نے ایک دن اپنے مصاحبین سے کہا کیا تم کو معلوم ہے کہ مسلمانعثمان رضی اللہ عنہ سے کیوں برا فروختہ ہوگئے تھے ؟ انہوں کہا نہیں اس نے کہا چند چیزیں ہیں ان میں ایک یہ کہ (رسول اللہ ﷺ کے بعد جب ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے تو) ابوبکر رضی اللہ عنہ ( منبر پر) رسول اللہ ﷺ کے مقام سے ایک سیڑھی...
  7. ابو حسن

    " غین الدین " ؟

    شیخ سعدی رحمہ اللہ سے ملنے ایک صاحب آئے اور شیخ سعدی گھر پر نہ تھے ، خادمہ نے انکی تواضع کی اور پھر وہ اسکو اپنا نام بتاکر واپس چلے گئے شیخ سعدی رحمہ اللہ شام کو گھر آئے تو خادمہ : آپکے کوئی دوست " غین الدین " آئے تھے اور آپکو نہ پا کر واپس چلے گئے شیخ سعدی : تعجب سے" غین الدین " ؟ خادمہ ...
  8. ابو حسن

    منہ کس طرف کروں ؟

    بعض فقہاء کے بارے منقول ہے ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کہ جب میں اپنے کپڑے اتار کر نہر میں داخل ہوکر غسل کروں توقبلہ کی طرف توجہ کروں یا دوسری طرف ؟ توانہوں نے جواب دیا کہ اپنے کپڑوں کی طرف توجہ کرنا جو تم اتارو (اور کنارے پر رکھے تو کوئی لیکر نہ بھاگ جائے)
Top