• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اظہر پاشاہ اظہر

  1. حافظ عبدالکریم

    غزل

    شاعر:اظہر پاشاہ اظہر میں ڈھونڈتا ہوں پَر کوی رہبر نہیں ملتا لشکر ہے مگر قائدِ لشکر نہیں ملتا اللہ کی قدرت پہ تعجب کرے انساں کیسے یہ سمندر سے سمندر نہیں ملتا جیتا ہے دلوں کو فقط اخلاقِ نبی نے ان کی طرح کوی بھی سکندر نہیں ملتا فقدان جو غیرت کا ہوا آج جہاں میں ایسا کوی تاریخ میں منظر نہیں...
  2. حافظ عبدالکریم

    غزل

    شاعر:اظہر پاشاہ کہا اک غزل میں نے جب مجھے شاعر سمجھ بیٹھے مگر انداز جب دیکھا تو اک ساحر سمجھ بیٹھے خدا مختار کُل ہے چاہ لے جو کر کے رہتا ہے وہ ہیں نادان جو غیروں کو بھی قادر سمجھ بیٹھے مرے رب کا ہے یہ انصاف فاجر کو سزا دینا مگر کچھ نا سمجھ رب کو مرے جابر سمجھ بیٹھے جو خدمت پر خدا کے دین...
  3. حافظ عبدالکریم

    الفت

    شاعر: اظہر پاشاہ اظہر محبت کا ترانہ گا رہا ہوں اخوت کی زباں سکھلا رہا ہوں جنہوں نے نفرتوں کے بیج بوئے انہیں الفت سکھانے آ رہا ہوں جو مجھ سے دشمنی رکھتے ہیں ان کو دعاؤں سے نوازے جا رہا ہوں مسلماں ہوں مسلمانی ہے مجھ میں اسی پر فخر کرتے جا رہا ہوں غنیمت وقت کو میں نے نہ جانا اسی پر آج...
  4. حافظ عبدالکریم

    طرز نسواں

    شاعر:اظہرؔ پاشاہ اسلام کی تعلیم بھلانے لگیں ہیں وہ تہذیبِ نَو کو دل میں بسانے لگیں ہیں وہ نبوی عہد میں شرم و حیا کی نشان تھیں کیوں آج اپنا نقش مٹانے لگیں ہیں اسکرٹ اور چھوٹے لباسوں میں گھوم کر کیوں بے حیائی آج بڑھانے لگیں ہیں وہ فٹ پاتھ پہ چل چھرے اڑاتے ہوے کیسے اس دور کے لڑکوں کو پٹانے...
  5. حافظ عبدالکریم

    غزل

    شاعر: اظہر پاشاہ اظہرؔ ذکر رب جن لبوں سے نکل جائے گا ہر مصیبت کا طوفاں دہل جائے گا جو بھی جنت کی نعمت کو پہچان لے اس کے پانے کو دل تو مچل جائے گا کیوں نہ نیکوں کی صحبت رہے دوستو بیٹھنا اٹھنا ساتھ ان کے ہو دوستو پالے صحبت کا گر وہ اثر دوستو خوے بد نیکیوں میں بدل جائے گا مال و زر کی ہوس...
  6. حافظ عبدالکریم

    نوجواں

    نوجواں شاعر: اظہر پاشاہ اظہر اے جواں ‛ اپنا طرزِ عمل تو بدل دے جو باطل ہے پیروں سے اس کو مسل دے انہیں پیار دے جو بھی ہیں تیرے دشمن جو کانٹے چبھوئیں انہیں تو کنول دے یہ دنیا تجھے اپنی جانب جو کھینچے تو نفسانی خواہش کے سر کو کچل دے پریشان سب ہوں گے جب حشر کے دن انہیں اے خدا اپنی رحمت کا پھل دے...
Top