• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان

  1. محمد اجمل خان

    خواہشات کے پنجرے

    خواہشات کے پنجرے پنجرے میں بند پرندے سے میں نے کہا: "دیکھو میں تمہارا کتنا خیا رکھتا ہوں، تمہیں کھانا دیتا ہوں، تمہیں پانی دیتا ہوں اور تمہیں بلی اور دوسرے جانوروں سے بھی بچائے رکھتا ہوں کہ کہیں تمہیں کھا نہ جائے"۔ اب بتاو! "انسان اچھے ہیں یا جنگل کے جانور؟" پرندے نے چینخ کر کہا: "جانور ۔۔۔...
  2. ا

    مروان بن سالم المقفع کی توثیق

    السلام علیکم، آج ہمارے ایک واٹسپ گروپ میں ایک دیوبندی مسلک کے بھائی نے ایک پوسٹ ڈالا جس میں اس نے" ذهب الظمأ۔۔۔" والی )سنن ابوداؤد کی( روایت کی تضعیف کرتے ہوئے لکھا کے اس میں مروان بن سالم المقفع مجہول ہے اور اس نے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول ) بطور تائید ( مقبول ) یعنی مجہول ( نقل کیا اور ابن...
  3. اسد الطحاوی الحنفی

    ماہ رمضان كا ابتدائى حصہ رحمت ہے، اور درميانى حصہ بخشش اور آخرى حصہ جہنم سے آزادى كا باعث ہے

    حدیث رمضان ((ماہ كا ابتدائى حصہ رحمت ہے، اور درميانى حصہ بخشش اور آخرى حصہ جہنم سے آزادى كا باعث ہے)) روایت پر غیر کے مقلدین کے اعتراضات کا رد تحقیق : رانا اسد فرحان الحطاوی الحنفی البریلوی امام ابن خزیمہ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں : 1887 - ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ، ثنا...
  4. محمد عامر یونس

    صدقة الفطر : گرافکس

    صدقة الفطر :
  5. اسحاق سلفی

    آخری عشرہ کی راتوں میں شب بیداری کے نئے انداز

    ماہِ رمضان کا آخری عشرہ ویسے تو رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہی اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اوربرکتوں سے لبریز ہے۔ لیکن اس کے آخری دس دن تو بہت ہی زیادہ فضیلت کے حامل ہیں ۔ اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں عبادت کے لیے کمر کس لیتے تھے۔چنانچہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی...
  6. ا

    اعتکاف کب بیٹھیں؟

    اعتکاف گاہ میں کب داخل ہوں؟ تحریر : شیخ الحدیث ، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے پہلے عشرے میں صحابہ کے ساتھ اعتکاف بیٹھے ، پہلا عشرہ گز ر گیا تو جبریل نے بتایا کہ لیلۃ القدر تو ابھی آگے ہے، نبی کریمﷺدوسرے عشرے میں بھی بیٹھ گئے، بیسیویں روزے کی صبح...
  7. خضر حیات

    دوران روزہ طریقہ استنجاء سے متعلق ایک فتوی

    ’روزے کے دوران استنجاء کرتے ہوئے پانی احتیاط سے استعمال کیا جائے ‘ اس مضمون کے ایک فتوی پر ’ جغت بازی ‘ ہورہی ہے ۔ گو یہ فتوی محض تکلف اورکتاب و سنت کی کسی بھی دلیل سے ’ معری ‘ ہے ۔ لیکن گزارش ہے کہ فتوی صحیح ہو تو عمل کریں ، غلط ہو تو پھر بھی ’ جغتیں ‘ نہ کریں ۔ کیونکہ آپ کے نزدیک ’ صحیح فتوی ‘...
  8. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    استقبال رمضان المبارک مفسر قرآن علامہ صلاح الدین یوسف (محدث میگزین ،شمارہ 232، دسمبر 1999 ) ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟ اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک کو بہت سے خصائص وفضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیاہے جیسے: ا س ماہ مبارک میں قرآن مجید کا نزول ہوا...
  9. M

    رمضان كريم

    كل عام وانتم بخير
  10. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک فضائل و احکام

    رمضان المبارک فضائل و احکام جناب محمد ارشد کمال رمضان اسلامی سال کا نواں قمری مہینہ ہے۔ اس کا تلفظ یوں ہے: رَ مَ ضَ تینوں مفتوح (زبر کے ساتھ) جبکہ الف ساکن ہے یعنی رَمَضَان۔ یہ رمض سے مشتق ہے جو باب ضَرَبَ یَضْرِبُ، نَصَرَ یَنْصُرُ اور سَمِعَ یَسْمَعُ سے مصدر آتاہیـ اس کا معنی شدید گرمی، دھوپ...
  11. عمران احمد سلفی

    ماہ رمضان المبارک اور تقوی

    عنقریب اللہ کا مہمان اور خیر و برکت والا مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہونے والا ہے جس ماہ مبارک کی آمد کی رسول کائنات جناب محمد رسول اللہ ﷺ صحابہ کوبشارت و خوشخبری دیا کرتے تھے اور نصیحت کیا کرتے تھے کہ اس ماہ مبارک میں بندہ اللہ کی رضا کیلئے صیام و قیام کی پابندی کر کےاور اس رب کریم کا تقوی اختیار...
  12. محمد اجمل خان

    رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس...
  13. محمد اجمل خان

    برکتوں والاشب و روز

    اللہ کی رحمتوں‘ برکتوں اور نعمتوں والا مہینہ آنے والا ہے ۔ بس چند دنوں میں ہی آنے والا ہے۔ اور گنتی کے چند دنوں کیلئےہی آنے والا ہے۔ ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے : ’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ‘ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں۔ بے شک گنتی کے چند دن ہی تو ہیں: اللہ تعالٰی کا قرب اور خوشنودی حاصل...
  14. عمر اثری

    ماہِ رمضان (ایک نظم)

    ماہِ رمضان (ایک نظم) از قلم: عبدالغفار زاہد سلفی، بنارس چہرے پہ آئیں خوشیاں رمضان آ گیا ہے رحمت کی آئیں گھڑیاں رمضان آ گیا ہے وقتِ سحر یہ دیکھو سحری کا کیا مزا ہے سنت ہے اِس کا کھانا برکت کی یہ غذا ہے مومن کا صبر دیکھو دن بھر ہے بھوکا پیاسا سوکھا حلق ہے لیکن کچھ بھی نہ منھ میں ڈالا مومن کو...
  15. عمر اثری

    جو شخص رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جہنم حرام ہوجائے گی؟؟؟

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ سوشل میڈیا پر رمضان کی فضیلت کے بارے میں یہ بات گشت کررہی ہے کہ جو شخص رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جہنم حرام ہوجائے گی۔ عجیب بات تو یہ ہے کہ اس جملہ کی نسبت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف کی جاتی ہے جبکہ یہ صحیح نہیں ہے، یعنی یہ ہمارے نبی...
  16. اسحاق سلفی

    صدقہ الفطر کے احكام و مسائل

    فتاویٰ جات: فطرانہ فتویٰ نمبر : 3105 صدقہ الفطر کے احكام و مسائل ؛ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صدقہ فطر کے احکام و مسائل تفصیلاً بیان کریں ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جمہور محدثین اور فقہا کا...
  17. محمد عامر یونس

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا : الحمد للہ: اول: فطرانہ كى ادائيگى كے وقت ميں اہل علم كے كئى ايك اقوال ہيں: پہلا قول: عيد سے دو روز قبل ادا كيا جائے، مالكيہ، حنابلہ كا مسلك يہى ہے انہوں نے ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما كى درج ذيل حديث سے استدلال كيا ہے: ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما...
  18. محمد عامر یونس

    صدقة الفطر :

    17- بَاب زَكَاةِ الْفِطْرِ ۱۷-باب: صدقہء فطر کا بیان حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ وَعَبْدُاللَّهِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ السَّمْرَقَنْدِيُّ، قَالا: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، قَالَ عَبْدُاللَّهِ: حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْخَوْلانِيُّ، وَكَانَ شَيْخَ صِدْقٍ، وَكَانَ ابْنُ...
  19. ا

    کیا رمضان میں وتر کی اجتماعی دعامیں اہتمام اور پابندی ایک نئی رسم ہے؟

    جیسے ہی رمضان کا آخری عشرہ داخل ہوتا ہے تو بعض اہل حدیث حلقہ جات اور سوشل میڈیا پر یہ بحث تقریبا ہر سال سامنے آتی ہے کہ رمضان میں وتر کی نماز میں لمبی لمبی اجتماعی دعاوں کا کیا جواز ہے؟ خاص طور اس طبقے کے لیے جو فرض نمازوں کےبعد اجتماعی دعا کو بدعت قرار دیتے ہیں؟ سوال اگرچہ مشکل ہے لیکن بہرحال...
  20. کفایت اللہ

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    اس مضمون میں رکعات تراویح سے متعلق صرف مرفوع احادیث صحیحہ کوپیش کیا گیا ہےجن کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح گیارہ رکعات بشمول وترپڑھی ہیں یعنی آٹھ رکعات مع وتر پڑھی ہیں ۔ اس سے معلوم ہوتاہے کہ مسنون رکعات تراویح آٹھ رکعات مع وتر ہی ہیں۔...
Top