• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صفا، مروہ

  1. عمر اثری

    عمرہ کے متعلق چند سوالات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں: ١) عمرہ کے لئے جائیں اور عمرہ مکمل کرنے کے بعد وقت ملے تو کیا صرف طواف کیا جا سکتا ہے؟؟؟ ۲) کسی کی طرف سے طواف کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟؟؟ ٣) عمرہ کے علاوہ صفا اور مروہ کا بھی طواف ہو سکتا ہے؟؟؟ جزاکم اللہ خیرا
Top