• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سودی

  1. عمر اثری

    سودی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا اور جاب کرنا

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. سود اسلام میں حرام ھے. لیکن علما نے سودی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت دی ؟ کیوں؟ کیا کسی شرعی دلیل کی بنا پر؟ اور کیا سودی بینک میں job کرنا صحیح ھے؟ جزاك الله خير
Top