• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجارت

  1. محمد اجمل خان

    لوگوں کے رنگ تجارت کے سنگ

    لوگوں کے رنگ تجارت کے سنگ 30 سال جاب کرنے کے بعد جب سے تجارت کے میدان میں اترا ہوں روازنہ ایک نیا تجربہ ہوتا ہے، ایک نئی دنیا دیکھتا ہوں۔ لوگوں کے اتنے رنگ ہیں جاب کرتے ہوئے کبھی معلوم ہی نہیں ہوا کیونکہ جاب کے دوران مدتوں ایک ہی کمپنی میں وہی گنے چنے لوگوں سے ہمارا واسطہ پڑتا رہتا ہے جبکہ...
  2. محمد اجمل خان

    تجارت اور فکر آخرت

    تجارت اور فکر آخرت کل رات فٹ پاتھ پر ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا۔ وائف بھی ساتھ تهیں، انہوں نے مسواک کی فرمائش کر دیں۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ کہنے لگا : مسواک تو اچهے نہیں رہے۔ پھر اس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک...
  3. محمد اجمل خان

    تجارت سے خلافت تک

    تجارت سے خلافت تک مسلمانوں کا عروج، غلبہ اور خلافت ہر چیز معیشت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کیلئے مسلمانوں کو اپنی تجارت، صنعت و حرفت کو فروغ دینا ہوگا۔ یہودیوں سے دنیا کی معیشت چھیننا ہو گا۔ آج جس طرح پوری دنیا یہودیوں کے سودی نظام کی اسیر ہوکر تڑپ رہی ہے بالکل یہی حالت حضور ﷺ کے زمانے میں بھی تھا۔...
  4. محمد اجمل خان

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے ’’سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا‘‘ ۔ ۔ ۔ کہنا ایک جھوٹ ہے ایک فریب ہے۔ خود فریبی کا شکار شخص ہی ایسا کہہ سکتا ہے۔ دنیا میں کچھ بھی خود بخود ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ اسے ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔ انسان کو اپنی محنت سے ہی اپنی تقدیر بنانی پڑتی ہے۔ کسی قوم کے افراد جب مثبت سوچ...
  5. محمد اجمل خان

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے کسی سے کسی نئے کام کا مشورہ لو تو اکثر لوگ یہ جملہ کہہ دیتے ہیں کہ ’’کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے‘‘ ، کبھی سوچتے نہیں کہ ایسا کہنے کا اثر کیا ہوتا ہے اور یہ جملہ کس طرح کسی انسان کے حوصلے کو پست کر دیتا ہے۔ ہمارا کوئی نوجوان کچھ اچھا کرنا چاہتا ہو، کچھ منفرد...
  6. محمد اجمل خان

    امیر ترین شخص

    امیر ترین شخص کل رات فٹ پاتھ پر بیٹهے ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا ۔ وائف بھی ساتھ تهی اس نے مسواک کی فرمائش کردی۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ اس نے کہا : مسواک تو اچهے نہیں رہے ۔ پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک کی...
Top