• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186

آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے​
جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے​
عمر بھر کر تے رہے شوق سے شرک و بدعت​
ہم نے توحید بتایا تو برا مان گئے​
کون مردود ہے گستاخ رسول عربی ﷺ​
آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے​
وہ کریں قتل تو کوئی چرچا نہیں ہو تا​
ہم نےبس آہ کیا تھا کی برا مان گئے​
کو نڈو فاتحہ شبرات اور میلاد نبی​
ان کو بدعت بتایا تو برا مان گئے​
ما نگتے رہتے ھیں امداد دسدا غیروں سے​
ھم نے اللہ کو پکارا تو برا مان گئے​
دیتے رہتے ہیں یہ گالی ہمیں ہر شام وسحر​
حق کا پیغام سنایا تو برامان گئے​
اونچی قبروں کو گرادو ہے فرمان نبی ﷺ​
ہم نے ان کو جو سنایا تو برا مان گئے​
در بدر سر کو جھکانا نہیں شان مومن​
ہم نے کی ان کو نصیحت تو برا مان گئے​
شرک اللہ ہیں تعویزیں یہ گنڈے یہ طلسم​
یہ حدیث انکو بتایا تو برا مان گئے !!!!​
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ہم نے کہا تو برا مان گئے !
شیعہ رافضی کی اپنی کتب میں لکھا ہے کہ جب ان کا بارہواں امام آئے گیا تو برہنہ ہوگا ۔۔۔۔
یہی بات جب ہم نے رافضیوں کو بتائی تو برا مان گئے !
بریلوی ہمیشہ سے اپنے آپ کو کتا لکھتے ، کہتے اور سمجھتے ہیں ۔۔۔۔
یہی بات جب ہم نے بریلویوں کو بتائی تو برا مان گئے !
دیوبندی اپنے آپ کو مقلد کہتے ہیں اور ان کی اپنی کتب لکھا ہے کہ مقلد جاہل ہوتا ہے ۔۔۔۔
یہی بات جب ہم نے مقلدوں کو بتائی تو برا مان گئے !!!
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191

اہل حدیث اپنے آپ کو حدیث پر عامل کہتے ہیں تو جب ہم نے ان کو صحیح حدیث بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک وقت میں چار سے زیادہ ازواج مطہرات تھی تو یہاں حدیث پر عمل کیوں نہیں اور حدیث کی مخالفت میں فتاوی کیوں تو وہ برا مان گئے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اہل حدیث اپنے آپ کو حدیث پر عامل کہتے ہیں تو جب ہم نے ان کو صحیح حدیث بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک وقت میں چار سے زیادہ ازواج مطہرات تھی تو یہاں حدیث پر عمل کیوں نہیں اور حدیث کی مخالفت میں فتاوی کیوں تو وہ برا مان گئے
سبحان اللہ
اچھا آپ اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں۔ یہ طریقہ نبی کریمﷺ کا سنت ہے یا نہیں ؟ اگر سنت ہے تو پھر آپ لوگ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
سبحان اللہ
اچھا آپ اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں۔ یہ طریقہ نبی کریمﷺ کا سنت ہے یا نہیں ؟ اگر سنت ہے تو پھر آپ لوگ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟
یہ طریقہ امت کے حق میں سنت نہیں اس لئیے ہم اہل سنت و الجماعت اس پر عمل پیرا نہیں اور آپ کا دعوی ہے آپ حضرات حدیث پر عمل پیرا ہیں تو یہاں بھی حدیث پر عمل کر کے دکھائیں اور برا نہ مانیں
 
Top