• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے اسلام سمجھیں

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے آج سے کچھ عرصہ پہلے محدث فورم کے واٹس آپ گروپ میں شمولیت اختیار کی. اور مجھے حیرت انگیز خوشی ہوی یہ جان کر کہ گروپ میں محدث فورم کے بہت سے علماء تھے. واٹس آپ پر علماء کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوے میں نے سوچا کیوں نا اپنے دوست اور احباب میں میں سے جو دین کا شوق رکھتے ہیں ان کا رابطہ ان علماء سے کرایا جائے تاکہ وہ دین کا علم بلاواسطہ دین کے ماھرین سے حاصل کریں. اس مقصد کے لئے میں نے محدث فورم کے بعض علماء کرام کی اجازت سے آئیے اسلام سمجھیں اور آئیے اسلام سیکھیں کے نام سے مرد اور خواتین کے دو گروپس شروع کیے.
الحمدللہ ان گروپس کا بہت فائدہ ہوا اور جس مقصد کے لئے گروپ قائم کیے گئے تھے وہ مقصد پورا ہونا شروع ہوگیا. پھر کچھ عرصہ پہلے شیخ عادل سہیل حفظہ اللہ نے تجویز دی کہ کیوں نا ان سوالات اور جوابات کو کمپائل کرکے پی ڈی ایف بنائی جائے.لیکن افسوس کہ بعض سہولیات کے نا ہونے کی وجہ سے یہ آیڈیا کامیاب نا ہوسکا. پھر آج شیخ محترم @خضر حیات حفظہ اللہ نے مشورہ دیا کہ گروپس میں پوچھے گئے سوالات کو کیوں نا فورم پر بھی منتقل کیا جائے. اسی تجویز پر عمل درآمد کے لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے. ان شاء اللہ ہم کوشش کریں گے کہ جو سوالات بھی وہاں ہوں ان کو اور ان کے جوابات کو یہاں منتقل کیا جائے.
جزاک اللہ خیرا

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے ، ایک اچھا اور مفید اقدام ہوگا ۔
 
شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
70
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا کام ہے اللہ تعالی قبول فرمائے آمین ۔
 
Top