• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں

اگر کوئی شخص نیکی میں معاون نہیں بن سکتا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری ہو۔
اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالنا اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کرنا یہ کسی گھٹیا سے گھٹیا مسلم سے متوقع نہیں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورۃ المائدۃ آیت 2
اور کفار کا شیوہ بتایا
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سورۃ ق و القلم آیات 25 و 12
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایسا نیک کام جس سے اشماریہ بھائی متفق نا ھوں ، بھلا وہ کیسا نیک کام ھو سکتا ھے !؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
ایسا نیک کام جس سے اشماریہ بھائی متفق نا ھوں ، بھلا وہ کیسا نیک کام ھو سکتا ھے !؟
تم مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ بھی ہو اور مکار بھی۔ آپ کے نزدیک @اشماریہ کا کسی کام سے متفق نہ ہونا اس کے برا ہونے کی دلیل ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
تم مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ بھی ہو اور مکار بھی۔ آپ کے نزدیک @اشماریہ کا کسی کام سے متفق نہ ہونا اس کے برا ہونے کی دلیل ہے؟
تم دیوبندی مسلک کو "پسند" کرتے ھو اور اشماریہ بھائی اہل علم ہیں اور احناف کے مواقف پر کافی دسترس رکھتے ہیں ، نیز علماء دیوبند کی قدر بھی کرتیں ہیں ۔ مطالعہ و مشاھدہ بھی خوب ھے ورنہ آپ کو لاجواب کسطرح کر دیتے!؟ انہوں نے ہی آیت کے مفہوم میں غلطی بتلائی اور ان قصص کو تو بھولنا نہیں جنکو بغرض اتحاد پیش کیا تھا ! ایک اھل علم کا متفق نا ھونا وہ بھی دیوبندی اھمیت کا حامل تو ھے ھی کیونکہ ھم اشماریہ بھایہ کو اھل علم ہی سمجھتے ہیں !! تم نا مانو، مجھے کیا!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ویسے یہ پیمانہ نہیں ، صرف تمھیں سمجھ آجائے اس لیئے !
پیمانہ الکتاب والسنۃ الثابتہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
تم مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ بھی ہو اور مکار بھی۔ آپ کے نزدیک @اشماریہ کا کسی کام سے متفق نہ ہونا اس کے برا ہونے کی دلیل ہے؟
ان قصص کا پیش کرنے والا سب سے بڑا مکار اور فریبی ، لیکن ماننا نہیں !!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ اچھے طریقے سے ہونا چاہیے.
مرشد بھائی نے قصہ بیان کرنے میں غلطی کی تو میں نے انہیں غلطی بتا دی, لیکن انہیں میں نے جھوٹا نہیں کہا نہ سمجھتا ہوں. مجھے ان کی کسی بات سے اتفاق نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بات میرے نزدیک درست نہیں ہے. لیکن ان کی ذات سے مجھے کوئی پرخاش نہیں.
اسی طرح محمد طارق عبد اللہ بھائی سے مجھے بے شمار مقامات پر اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس اختلاف رائے سے ہٹ کر وہ میرے بھائی ہیں اور جہاں میں انہیں درست سمجھتا ہوں گا وہاں مجھے ان سے اتفاق بھی ہوگا.
اب اگر دونوں احباب مجھے ٹیگ نہ کریں یا میری پوسٹس کا اقتباس نہ لیں تو میں بہت شکرگزار ہوں گا.
و السلام
 
ٹھیک ھے ، آپکا نام اور مراسلہ شامل نہیں ھوگا - پرخاش تو مجھےبھی ان صاحب سے نہیں ، میں تو "تجویز" سے پرخاش رکھتا ھوں اور ان تمام باتوں سے بھی جن پر جاری تمام دھاگوں میں خود آپ اتفاق نہیں کرپائے ! جو مجھے کہنا ھے وہ یہ کہ ان صاحب کو آپکے مراسلات کے حوالے اس لیئے دیئے جارھا تھا کہ ایک دیوبندی مسلک پسند کرنے والا کسی دیوبندی اھل علم کے جوابات کو سمجھنے کی کوشش کریگا اور یہ سوچ یونہی پیدا نہیں ھوئی دلیل ان صاحب کا فارمولہ ھے، بھلےکوئی نا مانے :

بھائی معذرت کے ساتھ یہ جو لا علم اہل حدیث ہیں ان کو کوئی حنفی جتنی بھی احادیث پیش کرے یہ مان کے نہیں دیتے یہ میرا تجربہ ہے۔ ہاں اہل حدیث عالم جو کچھ بھی کہہ دے اسے بلاچوں چرا مان لیتے ہیں۔ اس لئے اس فورم کا انتخاب کیا کہ جب ان کے علماء انہیں کہیں گے تو یہ مان جائیں گے اور ’’اتحاد‘‘ کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
اسی لیئے آپکے مراسلات پیش کیئے کی یہ صاحب مان جائیں گے اور مزید انتشار و افتراق سے احتراز فرمایئنگے - پتہ چلا کہ یہ صاحب اپنے پسندیدہ مسلک کے اہل علم کی علمی باتیں بھی نہیں سنتے !! ماننا دور کی بات ھے - اب بتائیے ، یا تو فارمولہ انکا غلط یا تو میری سمجھ غلط ؟ کوئی ایک ہی بات صحیح ھو سکتی ھے ۔
تجربہ انکے قریہ میں میں صرف 2 صاحبان سے انکا ھے ، بقول خود انکے قول کے ۔۔۔ اب 2 کے تجربہ کی بنیاد پر جو عمارت (ملٹی اسٹوری ٹاور) کھڑی کردی وہ اب گری کے تب گری ۔

آپ سے خصوصی معذرت ، میں آپکا احترام کرتا ھوں اور محبت بھی کرتا ھوں ، بس ۔۔۔۔! ناراض نا ھو جائیے گا ۔ ابتسامہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ اچھے طریقے سے ہونا چاہیے.
کہیں کوئی بد تمیزی ہوئی ہو تو ضرور مطلع کریں کہ اصلا کر لی جائے۔

مرشد بھائی نے قصہ بیان کرنے میں غلطی کی تو میں نے انہیں غلطی بتا دی, لیکن انہیں میں نے جھوٹا نہیں کہا نہ سمجھتا ہوں.
یاد داشت میں غلطی ہوئی۔ جب ’’برہان‘‘ آگئی تو کوئی لیت و لال نہیں کی گئی۔

اب اگر دونوں احباب مجھے ٹیگ نہ کریں یا میری پوسٹس کا اقتباس نہ لیں تو میں بہت شکرگزار ہوں گا.
غیر ضروری یقیناً نہیں کرنا چاہیئے مگر بوقت ضرورت کی ممانعت نہیں ہونی چاہیئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اب تک کی سرگزشت یہ ہے کہ کسی نے بھی یہاں مجھ سے نیکی کے کاموں میں معاونت نہیں کی۔ رخنہ اندازی مختلف اطوار سے ضرور ہوئی۔
کیا یہ دنیا خیرسے خالی ہوتی جارہی ہے۔ خیر میں معاونت نہیں کرنی نہ کرو، رکاوٹ تو نہ ڈالو۔
 
Top