• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے عربی سیکھیں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
آئیے عربی سیکھیں
مصنف
شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
عربی قرآن اوراہل جنت کی زبان ہے ۔اسلامی شریعت کا اصل منبعہ یہی زبان ہے ۔لہذا شریعت کی تفہیم کی خاطر عربی کا آنا ازبس ضروری ہے ۔لیکن آج کےدورمیں مسلمانوں کو جہاں فکری طور پرزوال آیاہے وہاں یہ بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں کہ انہیں اپنی زبان اور علوم سے وہ شغف نہی رہاجو انگریز ی علوم اور زبان سے ہے۔اور اسی مشکل کا بالخصوص اس وقت سامناکرناپڑتاہے جب مسلمان حج وعمرہ کیلے جاتاہے۔وہاں اسے ایک تو دوران ادئیگی فریضہ زبان نہ آنےکی وجہ سےمشکلات پیش آتی ہیں ،اوردوسری جب اس معاشرےمیں رہتےہیں تو عرب لوگوں سے معاملہ کرتےوقت مشکلوں کاسامناکرناپڑتاہے۔اسی طرح اگرسعودی عرب یاکسی دیگر عرب ملک میں کاروبارکیلے جاناہوتو یہ اسی طرح کی مشکلات کا پیش آتی ہیں ۔چناچہ عوام الناس کی اسی پریشانی کےحل کیلے دارالسلام سٹوڈیولاہورپاکستان نےآئیے عربی سیکھیں کےنام سے یہ کتاب تیارکی ہے۔اس کتاب میں آسان عربی قوائد،روزمرہ استعمال ہونےوالی اشیاکےنام،گنتی او رفن وہنر سے وابسطہ الفاظ کو مکالماتی انداز میں پیش کیاگیاہے۔نیز برآں اس کی علیحدہ سے کیسٹس اورسی ڈیزبھی دستیاب ہے۔(ع۔ح)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
پیش لفظ
حروف تہجی
عربی گنتی
دنوں کے نام
اسم اشارہ قریب
اسم اشارہ بعید
سبزیوں کے نام
پھلوں کے نام
جملے بنانے کی مشق
 
Top