• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے قرآن اور نماز سیکھئے۔ آسان طریقے سے۔ ویڈیو شارٹ کورس۔

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم!
میں ایک کورس شئیر کرنا چاہتا ہوں جو صرف 9 گھنٹے پر مشتمل ہے اور اس کورس کے ٹوٹل 19 اسباق ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ اس کورس کو مکمل کر لیں اور پھر قرآن سیکھنے کی طرف قدم اٹھائیں گے تو قرآن کا سیکھنا بہت آسان ہو جائے گا۔ یہ کورس سورہ الفاتحہ اور آخری چھ سورتوں پر مشتمل ہے اور اس کورس میں عربی گرائمر بھی تھوڑی سی سیکھائی جاتی ہے۔

✓ پچاس فیصد قرآنی الفاظ سیکھئے صرف 9 گھنٹوں میں۔
✓ نماز اور قرآن سمجھئے اور اللہ سے تعلق کو مضبوط کیجئے۔
✓ 125 ایسے الفاظ سیکھئے جو قرآن میں 40,000 بار آئے ہیں۔
✓ عربی گرائمر سیکھئے ایک بہت ہی دلچسپ طریقے کے ساتھ۔ TPI کے ذریعے۔

سبق نمبر 1

[video=youtube;65LCe9oNCHw]http://www.youtube.com/watch?v=65LCe9oNCHw&feature=player_embedded[/video]
[video=youtube;lR7Nd_FOig4]http://www.youtube.com/watch?v=lR7Nd_FOig4&feature=player_embedded[/video]​
 
Top