• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آب زم زم کا ایک گھونٹ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انس صاحب میں ایک بات کلئیر کردوں الحمدللہ ثم الحمدللہ بے پناہ لوگ ubqari.org پر آتے ہیں ان کی تعداد لاکھوں میں ہے اللہ کے بندے کچھ ملتا ہے تو آتے ہیں
صرف کثرت ہی حق کی دلیل نہیں ہے۔
لاکھوں کروڑوں بلکہ اربوں لوگ باطل پر ہو سکتے ہیں۔ جیسے آج بھی اور ہمیشہ بھی اکثریت کافروں کی ہی رہی ہے۔

﴿ قُل لَّا يَسْتَوِى ٱلْخَبِيثُ وَٱلطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ ٱلْخَبِيثِ ۚ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ١٠٠ ﴾ ۔۔۔ سورة المائدة
آپ فرما دیجیئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اے عقل مندو! تاکہ تم کامیاب ہو (١٠٠)
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41

انا للہ و انا الیہ راجعون کدھر کی بات کدھر لگا رہے ہیں ایک تو ہم کفر کے فتوے بڑی جلدی لگاتے ہیں۔جزاک اللہ خیر
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انا للہ و انا الیہ راجعون کدھر کی بات کدھر لگا رہے ہیں ایک تو ہم کفر کے فتوے بڑی جلدی لگاتے ہیں۔جزاک اللہ خیر
عزیز بھائی! ذرا نشاندہی فرمائیے کہ میں نے کہاں کفر کا فتویٰ لگایا ہے؟!

أستغفر الله ربي من كل ذنب أذنبته عمدا أو خطأ
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
صرف کثرت ہی حق کی دلیل نہیں ہے۔
لاکھوں کروڑوں بلکہ اربوں لوگ باطل پر ہو سکتے ہیں۔ جیسے آج بھی اور ہمیشہ بھی اکثریت کافروں کی ہی رہی ہے۔

﴿ قُل لَّا يَسْتَوِى ٱلْخَبِيثُ وَٱلطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ ٱلْخَبِيثِ ۚ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ١٠٠ ﴾ ۔۔۔ سورة المائدة
آپ فرما دیجیئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اے عقل مندو! تاکہ تم کامیاب ہو (١٠٠)
انسان جب نیکی کی طرف آتا ہے تو اس سے شیطان بڑے بڑے گناہ نہیں کرواتا اس سے ایک عجیب گناہ کرواتا ہے اس کے دل میں لوگوں کے لیے حقارت آجاتی ہے،کمی آجاتی ہے فلاں ایسا ہے فلاں ویسا ہے فلاں کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہے فلاں بدعتی ہے فلاں وہ ہے فلاں کا عقیدہ دیکھو کیسا ہے فلاں دیکھو کیا کر رہا ہے فلاں اللہ کا نام لینے والوں کی کثرت کو عیسائیوں کے ساتھ تشبیح دے دو،فلاں کی کثرت کو ایسا سوچو ایسا بولو،جو اختیارات ہیں ان کا جہاں تک ہو سکتا ہے استعمال کرو،جو سچائی کا راستہ ہے اسکو روکو۔ اللہ کے نام لینے والوں کو جو بھی اختیارات ہیں ان کو آواز کو ڈیلیٹ کردو۔ اس کے دل میں لوگوں کے لیے حقارت اور کمی آجاتی ہے پھر وہ اسی میں ہی مبتلا ہو جاتا ہے شیطان اصلاح کے نام پر پٹی پڑھاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے آمین
 
Top