• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
لیکن یاد رہے کہ تبرک حاصل کرنے کا یہ جواز صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے،آپ کے علاوہ کسی دوسرے شخص کے لباس،بالوں یا پسینے وغیرہ سے تبرک حاصل کرنا حرام اور شرک ہے۔
محترم! کسی چیز کا حرام ہونا صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے ہی پتہ چلتا ہے۔ موصوف نے اس کو حرام لکھا کس دلیل سے؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم! کسی چیز کا حرام ہونا صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے ہی پتہ چلتا ہے۔ موصوف نے اس کو حرام لکھا کس دلیل سے؟
عیدمیلادالنبیﷺ اور رجب کے کونڈے ، قل ، تیجا ، ساتا ، دسواں ، چالیسواں یا چہلم جائز ہے یا نہیں؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم ہاں یا ناں؟
کوئی تو جواب دیں یہ ۔کیونکہ بھر یہ کس دلیل کی وجہ سے اب عمال کو حرم کہتے ہیں ۔جو دلیل ان کو حرام کہنے کی ہوگی وہی تبرک کو حرام کہنے کی ہوگی
 
Top