• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج ترکی بچوں کا یہ ٹبلو بھی دیکھ لیں، آنکھوں میں آنسو آ جایں گے - ویڈیو ضرور دیکھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آج ترکی بچوں کا یہ ٹبلو بھی دیکھ لیں، آنکھوں میں آنسو آ جایں گے - ویڈیو ضرور دیکھیں

وطنیت، Nationalism،

وطنیت کے اس طاغوت نے مسلم امت کے ٹکڑے کر دیے، میں پاکستانی، میں ہندستانی، میں بنگلادیشی، میں عرب، میں فلاں اور میں فلاں۔ یہ قبائل تو صرف تعارف کے لیے تھے، فخر کے لیے نہیں۔

وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَ‌فُوا ﴿سورة الحجرات، ١۳﴾

آج دشمن طاقتیں اسی لیے اس امت پہ حملہ آور ہیں کہ یہ امت بٹ چکی ہے ٹکڑوں میں۔ اور ان کے دلوں میں مسلم امت کا ڈر نکل گیا ہے۔

فرمان رسول اﷲﷺ ہے، کہ یہ امت ایک جسم کی مانند ہے، اگر کوئی حصہ دکھے تو سارا جسم دکھتا ہے، کما قال رسول اﷲﷺ
اگر اس امت کو دوبارہ جوڑنا ہے تو وطنیت کے اس طاغوت کو توڑنا ہو گا۔

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ياالله امت مسلمه كو پهر سے متحد فرما۔۔طاغوتي طاقتوں كو نيست و نابود فرما - آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ماننا پڑے گا کہ اس وطنیت کا طاغوت نے امت مسلمہ کے ٹکڑے کر دیے۔ اب اس طاغوت کو توڑنے کا وقت ہے تبھی یہ امت اکٹھی ہو گی-

ان شاء اللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
عامر بھائی ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کو ’’ صلعم ‘‘ لکھنا علماء کے ہاں پسندیدہ عمل نہیں ہے ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بہت خوب!

اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو پھر سے متحد فرما دیں!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست
کیا اس کا ڈاؤنلوڈ لنک ملے گا؟
 
Top