• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخری عشرے کا اعتکاف

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف فرض کفایہ ہے؟اس بارے میں کوئی حدیث ہے یا صرف فقہ حنفی میں اسے فرض کفایہ کہا جاتا ہے؟
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اعتکاف سنت ہے نہ کہ فرض کفایہ۔
اس کے فرض کفایہ ہونے کی کوئی دلیل ہمارے علم میں نہیں ہے۔واللہ اعلم۔
 
Top