• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آراء المحدثين في الحديث الحسن لذاته ولغيره

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم
درج ذیل کتا ب مکمل کہاں سے مل سکتی ہے؟
آراء المحدثين في الحديث الحسن لذاته ولغيره
میرے پاس اس کی صرف دوجلدیں ہیں ، اہل علم سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمادیں، نیز اس کتاب کے دیگراجزاء کا ڈاؤنلوڈ لنک ہو توپیش فرمادیں۔
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
کفایت اللہ بھائی
انٹرنیٹ پر کافی سرچ کیا ہے لیکن اس کے اگلے اجزء تاحال نہیں ملے۔ اگر کہیں سے مل گئے تو آپ سے شیئر کر لیا جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم !
میں نے چند روز پہلے یہ کتاب معرض الکتب میں دیکھی تھی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے نہ خرید سکا ۔ اس کے بعد نیٹ پر کافی تلاش کیا لیکن صرف جزء ثانی حاصل کرسکا ہوں ۔ اللہ تعالی کسی بھائی کو توفیق دے اور وہ اس کا لنک یہاں دے دے ۔ اگر محدث فورم کے مشارکین میں سے کوئی ساتھی ملتقی اہل الحدیث یا المجلس العلمی وغیرہ میں شامل ہے تو اس کے لیے یہ کتاب حاصل کرنا زیادہ آسان ہے کیونکہ اس میں اسطرح کی اکثر معلومات مل جاتی ہیں ۔ اللم وفقنا لما تحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم !
میں نے چند روز پہلے یہ کتاب معرض الکتب میں دیکھی تھی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے نہ خرید سکا ۔ اس کے بعد نیٹ پر کافی تلاش کیا لیکن صرف جزء ثانی حاصل کرسکا ہوں ۔ اللہ تعالی کسی بھائی کو توفیق دے اور وہ اس کا لنک یہاں دے دے ۔ اگر محدث فورم کے مشارکین میں سے کوئی ساتھی ملتقی اہل الحدیث یا المجلس العلمی وغیرہ میں شامل ہے تو اس کے لیے یہ کتاب حاصل کرنا زیادہ آسان ہے کیونکہ اس میں اسطرح کی اکثر معلومات مل جاتی ہیں ۔ اللم وفقنا لما تحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام !
بھائی میں ان دونوں فورم پرموجودہوں ’’ابوالفوزان السنابلی‘‘ کے عضوی نام سے۔
اوران دونوں فورم پر جہاں اس کتاب کا تذکرہ ہے میں نے وہاں مشارکین سے سوال بھی کررکھاہے کہ اس کتاب کے بقیہ اجزاء کہاں دستیاب ہیں لیکن تاحال کوئی بھی رہنمائی نہیں کرسکاہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم !
میں نے چند روز پہلے یہ کتاب معرض الکتب میں دیکھی تھی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے نہ خرید سکا ۔
افسوس میں یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ کتاب مکمل نیٹ پرکہیں نہ کہیں ہوگی، اورمیرے تلاش کرنے میں کوتاہی ہے ، اگرپہلے معلوم ہوتا کہ نیٹ اس کتاب کے تمام اجزاء سے محروم ہے تو معرض الکتب سے اسے منگا لیتا ابھی حال ہی میں اسی معرض سے میں نے ’’موسوعة أقوال يحيى بن معين في رجال الحديث وعلله‘‘ کی پانچوں جلدیں منگوائی ہے ، اورالحمدللہ یہ کتاب ممبئی پہنچ چکی ہے ، میں اس کتاب کو بھی نیٹ پرتلاش کرتے کرتے تھک گیا بالآخراسے خریدنا پڑا ، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسے ہی یہ کتاب خریدی گئی اس کے کچھ ہی دنوں بعد عربی فورم ’’مجالس الطریق ‘‘ پر اس کی ساری جلدوں کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی فراہم ہوگیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عربی فورم ’’مجالس الطریق ‘‘ پر اس کی ساری جلدوں کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی فراہم ہوگیا۔
کفایت اللہ بھائی اس کا دہاگہ ہمیں بھی بھیج دیں ۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کفایت اللہ بھائی اس کا دہاگہ ہمیں بھی بھیج دیں ۔
خضر حیات بھائی ’’مجالس الطریق الی الجنہ‘‘ کے درج ذیل صفحہ سے مطلوبہ کتاب ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔
موسوعة أقوال يحيى بن معين في الجرح والتعديل - مجالس الطريق إلى الجنة

یادرہے ڈاونلوڈ کی سہولت آپ کو تبھی مل سکتی ہے جب آپ اس فورم پرمسجل ہوں، بصورت دیگرآپ کو سب سے پہلےمسجل ہونا پڑے گا۔

لیکن بغیرتسجیل کے اگرآپ مطلوبہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرناچاہتے ہیں تو آ ج ہی تلاش کرنے پرمجھے اس کا ایک دوسرالنک بھی ملا جو درج ذیل ہے:

موسوعة أقوال يحيى بن معين في رجال الحديث وعلله.rar


دعاؤں میں یادد رکھیں ، جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top