• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آزاد بلگرامی کی فارسی نعت کا اردو ترجمہ از حافظ جلال الدین قاسمی

کیا جلال الدین قاسمی کو آپ اردو اور فارسی کا ایک اسکالر مانتے ہیں؟

  • نہیں

    ووٹ: 0 0.0%
  • نہیں پتہ

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    1

اردو خان

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
حیدرآباد کے مشہور شاعر وادیب جناب ڈاکٹر روئوف خیرؔ کی گذارش پر آزاد بلگرامی کی 27 شعروں پر مشتمل یہ ایک فارسی نعت کا اردوترجمہ ہے،جسے ہندوستان کےعظیم الشان فارسی اور اردو کے اسکالر حافظ جلال الدین قاسمی نے ایک نشست میں مکمل کیا ہے۔ترجمے سے شاعر کے نعت نبوی میں انحراف کازاویہ بھی سامنےآجاتا ہے۔
 

اٹیچمنٹس

Top