• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسلام آباد تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس میں عصر کی اذان کا وقت نہیں لکھا ہوا ۔
البتہ کسی جگہ کہا گیا ہے کہ عصر کی اذان 4بج کر 50 منٹ پر جبکہ جماعت 5 بجے ہوا کرے گی ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اسلام میں خالی نماز کا ہی حکم نہیں بلکہ چور کے ہاتھ کاٹنے اور زانی کے رجم کرنے کے بھی احکامات ہیں پھر یہ لوگ خالی نماز پر اتفاق کو ہی بزور طاقت نافذ کیوں کرانا چاہتے ہیں اب سوچیں کہ نماز پر تو سب کے اختلافات واضح ہیں مگر چور کے ہاتھ کاٹنے اور رجم پر اختلافات نہ ہونے کے برابر ہیں مگر جب حدود کا کہا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ اس پر مولویوں میں اتفاق پیدا نہیں کیا جا سکتا اس لئے ہم نافذ نہیں کرتے حالانکہ اس پر اختلاف ہے ہی نہیں اور جس پر اختلاف ہے یعنی نماز اس پر اختلاف زبردستی ختم کرنے پر لگے ہیں اسکی کیا وجہ ہے
میرے خیال میں بات یہ ہے کہ
اصل میں یہ سیاستدان جانتے ہیں کہ نماز کا معاملہ مولویوں کے ساتھ ہے کیونکہ ان میں اکثر تو نماز پڑھتے ہی نہیں تو اس قانون کے نفاذ سے انکو کیا نقصان ہو گا
جبکہ چوری اور زنا کی سزا کا معاملہ سارے کا سارا انکے ساتھ ہے پس اپنے پاوں پر وہ کیوں کلہاڑی ماریں گے فاعتبروا یا اولی الابصار
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
صلوۃ نماز.jpg

اسلامی ریاست میں مسجد ریاست کے قبضے میں نہیں ہوتی بلکہ ریاست مسجد والوں کے قبضے میں ہوتی ہے
 
Top