• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی نیویارک پہنچ گئے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی نیویارک پہنچ گئے
دی پاکستانی نیوز پیپر
2016-04-27

آسیہ مسیح کے شوہر عاشق مسیح، بیٹی عیشم عاش، فیملی کوارڈی نیٹر جوزف ندیم سپریم کورٹ میں آسیہ کیس کے وکیل سیف الملوک کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

وہ اقوام متحدہ میں بدھ سے شروع ہونے والی مذہبی آزادیوں اور انسانی حقوق کے سلسلے میں ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کانفرنس اقوام متحدہ میں سپین کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس 30 اپریل تک جاری رہے گی۔ سیف الملوک

نیویارک (خصوصی رپورٹ) آسیہ مسیح کیس کی مرکزی کردار آسیہ مسیح کے شوہر عاشق مسیح، بیٹی عیشم عاش ، فیملی کوارڈی نیٹر جوزف ندیم سپریم کورٹ میں آسیہ کیس کے وکیل سیف الملوک کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔ وہ اقوام متحدہ میں بدھ سے شروع ہونے والی مذہبی آزادیوں اور انسانی حقوق کے سلسلے میں ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس اقوام متحدہ میں سپین کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس 30 اپریل تک جاری رہے گی ۔

نیویارک پہنچنے کے بعد اس نمائندے سے بات کرتے ہوئے آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک نے بتایا کہ عاشق مسیح، بیٹی عیشم عاش ، جوزف ندیم کانفرنس میں شرکت کے بعد پاکستان واپس چلے جائیں گے ۔

ح
 
Top