• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آغا شورش کاشمیری کے نظریات کا تعارف

شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
کوئ بھائ آغا شورش کشمیری کے نظریات کا تعارف دے سکتے ہیں ؟
میں نے انہیں زیادہ تو نہیں پڑھا مگر جو مجھے ان کے بارہ میں اندازہ ہے کہ وہ حنفی مماتی تھے اور احرار کے ایک عمدہ مقرر اور سالار تھے۔۔۔ ایک نیشنلسٹ اور کمال کے مقرر ۔۔۔ اللہ نے ان کو کمال کا حافظہ دیا تھا
واللہ اعلم
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
پس دیوارِزنداں کے مطالعہ سے آغا شورش کاشمیری مرحوم کے نظریات سے آگاہی حاصل ہوجاتی ہے،
 
Top