• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آلِ بریلویت کے رد میں کتب درکار ہیں

شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب و سنّت ڈاٹ کام مواحدین کا بہترین فورم اور ویب سائٹ ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر نئی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ مجھے اور دوسرے موحد بھائیوں کو جو پی ڈی ایف کتب کے شوقین ہیں کو اس ویب سائٹ سے بہت لگاؤ رہتا ہے۔
میں انٹرنیٹ پر مختلف مکاتب فکر کی ویب سائٹ وذٹ کرتا رہتا ہوں جس سے مجھے اندازہ ہوا ہے کہ رضاخانی خاص طور پر "دعوتِ اسللامی" والے "مکتبۃ المدینہ" جو ان کا مکتبہ ہے سے شائع کردہ کتب اور رسائل بہت تعداد میں اپلوڈ کر رہے ہیں۔
اس کے بر عکس آپ کی ویب سائٹ پر رضاخانیوں کے خلاف اس رفتار سے کتب اپلوڈ نہیں کی جاتیں۔ اس لیئے میری گزارش ہے کہ اس طرف بھی توجہ کریں اور رضاخانی مذہب کے رد میں لکھی گئی کتب بھی اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر اپلوڈ کریں اور خاص طور پر فتنہ "دعوتِ اسلامی" اور الیاس قادری کے رد میں لکھی گئی کتب کا بھی بھرپور اضافہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی جو بھی کتابیں آپ سمجھتے ہیں کہ مفید ہیں اور ابھی تک لائبریری میں موجود نہیں ان کے نام ذکر کردیں تاکہ ان کو بھی اب لوڈ ہونے والی کتب کی فہرست میں شامل کر لیا جائے ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
حضر حیات بھائی : یہ آل سے کیا مراد ہے ؟
سنجیدگی سے استفسار کر رہا ہوں ، شرارت نہ سمجھئے گا ۔ ابتسامہ
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
چند ایک نام مجھے ایک دوست نے بتائے ہیں۔
1) بریلوی علماء اور انگریز مصنف مولانا عبداللہ ایم ۔اے
2) میٹھی میتھی سنتیں یا۔۔؟ مصنف ابن لعل دین
3) معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق مصنف خواجہ محمد قاسم
4) اظہار حقیقت بجواب وہابت اور بریلویت مصنف عبدالستار خان نیازی
5) داتا کوان؟
اس کے علاوہ بریلویوں کی بعض کتب جیسے روئیداد مناظرہ گستاخ کون؟، وہابیت کے بطلان کا انکشاف، وہابی مذہب وغیرہ جیسی کتب کے جواب میں لکی جانے والی کتب درکار ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہل حدیثوں نے بریلویوں پر بہت محدود کام کیا ہے اور بریلویوں کے ذیلی فرقے دعوت اسلامی پر تو آپکو میٹھی میٹھی سنتوں یا؟ کے علاوہ کوئی کتاب نہیں ملے گی حالانکہ خود اس کتاب کو بھی اب اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
بالکل ایسا ہی ہے اہلحدیث نے بریلویوں کے خلاف لکھ تقریباً ختم ہی کر دیا ہے اب سارا زور دیوبند کی طرف ہے۔ حالانکہ بریلویوں کی طرف سے ہمارے خلاف اب بھی بہت شدّت سے کام جاری ہے اور بڑی تعداد میں کتب منظر عام پر آ چکی ہیں جن کا جواب نہیں دیا گیا۔ معلوم نہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
میٹھی میٹھی سنتیں یا۔۔؟ میں فیضان سنت کے جو جن دو ایڈیشن کے حوالے دیئے گئے ہیں وہ بھی بہت پرانے ہو چکے ہیں بلکہ مارکیٹ میں دستیاب بھی نہیں ہیں۔ اس کے بعد فیضان سنت کے کئی ایڈیشن آ چکے ہیں جن میں کافی اضافہ بھی ہے اور حوالہ جات کے صفحہ نمبر بالکل بدل چکے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
20
بھائی صاحب یہ کتاب اکتاب "اظہار حقیقت" از عبدالستار خان نیازی درکار ہے ... › مطالعہ
 
Top