• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں !!!

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اگر امام ابوحنیفہ کے اقوال حدیث کے درجہ اور رتبہ کے ہیں ، تو حنفیوں کو نماز استسقاء نہیں پڑھنی چاہیئے ،کیونکہ امام صاحب یہ نماز نہیں مانتے
یہ بعد کے فقہاء نے اپنی ضرورت سے مان لی ،جبکہ ان کے امام اس کے قائل نہیں ؛؛

استسقاء 2.jpg

 
Top