• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل رسولﷺ اور اصحاب رسولﷺ ایک دوسرے کے ثنا خواں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آل رسولﷺ اور اصحاب رسولﷺ ایک دوسرے کے ثنا خواں

بعض لوگوں کے یہاں یہ غلط تصّور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام رض اور آل بیت رض ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے’ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہے.بلکہ وہ تو ایسے ہیں جس کو اللہ نے بیان کیا ہے کہ :
" کہ وہ کافروں پر بڑے سخت اور آپس میں ایک دوسرے پررحم کرنے والے ہیں- (سورة الفتح: 29).
کتابِ مذکورمیں آلِ رسولﷺ کی طرف سے صحابہ کرام رض کی تعریف وتوصیف اور صحابہ کرام رض کی طرف سے آلِ رسولﷺ کی تعریف وتوصیف کے سلسلے میں نہایت ہی اہم نصوص پیش کیے گئے ہیں، جس سے واضح طور پر یہ بات معلوم ہوجاتی ہے کہ آل رسولﷺ اور اصحاب رسولﷺ اپنے دلوں میں ایک دوسرے کیلئے کافی محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے۔
ڈاؤنلوڈ
 
Top