• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آمین بالجہر وحسد یہود

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ خیرا اس اللہ کریم کا شکر اداء کرنا چاہیے جس نے بات سمجھنے اور سمجھانے کی توفیق دی۔اب امید ہے کہ آپ عمل بھی کریں گے۔ان شاءاللہ
قیاس سے بچو دین میں قیاس نام کی کوئی چیز نہیں ۔
ایسا قیاس جس کی بنیاد نص ہو وہ قابل قبول ہے۔باقی اس کےعلاوہ وہ قیاس جو نص کے مقابلے میں ہو مردود ہے۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَقَالَ آمِينَ وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ
جامع الترمذي أبواب الصلاة باب ما جاء في التأمين حـ 248

وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ نے غیر المغضوب علیہم ولا الضالین پڑھا تو آمین کہا اور اپنی آواز کو لمبا کھینچا ۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
بتادیجئے کہ مذکورہ حدیث میں آمین بالجہر کا کہاں پرتذکرہ ہے؟
تو کیا آمین بالسر کا تذکرہ ہے ؟ سری آمین سے یہود کے چڑنے کا کیا مطلب ؟؟؟
 
شمولیت
مئی 21، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
331
پوائنٹ
0
صحیح بخاری
صفۃ الصلوٰۃ
باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا​
وقال عطاء آمين دعاء‏.‏ أمن ابن الزبير ومن وراءه حتى إن للمسجد للجة‏.‏ وكان أبو هريرة ينادي الإمام لا تفتني بآمين‏.‏ وقال نافع كان ابن عمر لا يدعه ويحضهم،‏‏‏‏ وسمعت منه في ذلك خيرا‏.‏(جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا مسنون ہے اور عطاء بن ابی رباح نے کہا کہ آمین ایک دعا ہے اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اور ان لوگوں نے جو آپ کے پیچھے (نماز پڑھ رہے) تھے۔ اس زور سے آمین کہی کہ مسجد گونج اٹھی اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امام سے کہہ دیا کرتے تھا کہ آمین سے ہمیں محروم نہ رکھنا اور نافع نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما آمین کبھی نہیں چھوڑتے اور لوگوں کو اس کی ترغیب بھی دیا کرتے تھے۔ میں نے آپ سے اس کے متعلق ایک حدیث بھی سنی تھی۔
 
شمولیت
مئی 21، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
331
پوائنٹ
0
صحیح بخاری
صفۃ الصلوٰۃ
باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا​
وقال عطاء آمين دعاء‏.‏ أمن ابن الزبير ومن وراءه حتى إن للمسجد للجة‏.‏ وكان أبو هريرة ينادي الإمام لا تفتني بآمين‏.‏ وقال نافع كان ابن عمر لا يدعه ويحضهم،‏‏‏‏ وسمعت منه في ذلك خيرا‏.
(جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا مسنون ہے اور عطاء بن ابی رباح نے کہا کہ آمین ایک دعا ہے اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اور ان لوگوں نے جو آپ کے پیچھے (نماز پڑھ رہے) تھے۔ اس
زور سے آمین کہی کہ مسجد گونج اٹھی
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امام سے کہہ دیا کرتے تھا کہ آمین سے ہمیں محروم نہ رکھنا اور نافع نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما آمین کبھی نہیں چھوڑتے اور لوگوں کو اس کی ترغیب بھی دیا کرتے تھے۔ میں نے آپ سے اس کے متعلق ایک حدیث بھی سنی تھی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @رفیق طاھر صاحب
ایک اشکال کا ازالہ کر دیں کہ سری قرأت میں آہستہ آمین کیوں؟
عشاء یا مغرب کی پہلی دو رکعتوں میں تو آمین بالجہر ھوتی ھے لیکن باقی جن نمازوں میں سری قرآت ھوتی ھے اس میں آمین بالسر کیوں؟ کیا کوئ قاعدہ ھے؟
براہ کرم جواب ضرور دیں کسی کو بتانا ھے!
 
Top