• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن دروس

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
کیا یہ کلاس روزانہ ہو گی؟
اور روم کا نام الگ سے درج کردیں تاکہ آسانی کے ساتھ رسائی ہو سکے۔اور سب سے پہلے جامعہ سلفیہ والی پوسٹ ہے کیا وہ کلاس اب بھی ہو رہی ہے اور اس کو جوائن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں ہم جیسے بندے بھی استفادہ کر سکیں مجھے ایسی کلاسز کا انتظار رہتا ہے اور اسی طرح پال ٹالک پر بھی کلاس ہوتی ہے ،مجلس پر آپ ہی پوسٹ تھی جس میں پال ٹالک پر کلاس کا تذکرہ تھا ۔
بارک اللہ فیکم۔
منتظر۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کیا یہ کلاس روزانہ ہو گی؟
ہفتے میں پانچ دن ۔۔ہفتہ تا بدھ
اور روم کا نام الگ سے درج کردیں تاکہ آسانی کے ساتھ رسائی ہو سکے۔
1۔ Fhm-e-Deen Course
یا
2۔ Aqeeda Class
دونوں میں سے جو بھی روم اوپن ہو اس میں کلاس ہو گی ان شاء اللہ
مزید معلومات فیس بک پیج پر موجود ہیں۔

https://www.facebook.com/Fhm.e.Deen.Cours?ref=hl

اور سب سے پہلے جامعہ سلفیہ والی پوسٹ ہے کیا وہ کلاس اب بھی ہو رہی ہے اور اس کو جوائن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں
کلاس ہوتی ہے لیکن آواز بہت آہستہ آتی ہےاور شور بہت ہوتا ہے،ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں آتا غالبا ویب سائٹ انڈر کنسٹرکشن ہے۔
مقررہ وقت پر اس لنک سے جامعہ سلفیہ کی ویب سائٹ کھول لیں۔

http://www.jsi.edu.pk/index.php?lang=ur#

Screenshot_11.jpg


مجھے ایسی کلاسز کا انتظار رہتا ہے اور اسی طرح پال ٹالک پر بھی کلاس ہوتی ہے ،مجلس پر آپ ہی پوسٹ تھی جس میں پال ٹالک پر کلاس کا تذکرہ تھا ۔
پال ٹالک کی کلاس کا اس وقت مجھے یاد نہیں آرہا ۔

مزید کسی کو آئن لائن کلاسز کا علم ہو تو اس تھریڈ میں شئیر کر دیں تا کہ دوسرے بھی استفادہ کر سکیں۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top