• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ اہل حدیث کیسے ہوئے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Ramzan Badar

الحمد للّه میں نے بھی بریلویت کو چھوڑ کر قرآن و سنّت کو قبول کیا

Qamar Naqeeb Khan

میرے خاندان میں میں پہلا اہلحدیث تھا، اب میری دونوں بیویاں، میرا بھائی، بہن، بہنوئی اور بہت سے لوگوں نے مسلک حق قبول کیا ہے. الحمد اللہ

 
Top