• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
فقہاء سنت اسے کہتے ہیں جس پر نبی کریم ﷺ نے مواظبت فرمائی ہو۔ ظاہر ہے یہ عمل منسوخ میں ممکن نہیں۔ جب کہ محدثین کے نزدیک سنت کو چاہے حدیث سے عام مانا جائے یا مترادف (علی اختلاف الاقوال) وہ نبی ﷺ کے اقوال و افعال سے متعلق ہوتی ہے چاہے وہ منسوخ ہو یا نہیں۔
وضاحت کے لئے آپ کا مشکور ہوں
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
عبدالرحمن بھٹی صاحب "شیطان کے مسلک "آپ کو اور بھی نذر آئیں گے بس تھوڑی آنکھیں کھولنی پڑیں گی
انگریز کے یہاں آنے سے پہلے اہل حدیث نام کے لوگ تو نظر آجائیں گے مگر دیوبندی قادیانی بریلوی آپ کو نظر نہیں آئیں گے (ابتسامہ)
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
انگریز کے یہاں آنے سے پہلے اہل حدیث نام کے لوگ تو نذر آجائیں گے مگر دیوبندی قادیانی بریلوی آپ کو نذر نہیں آئیں گے (ابتسامہ)
سیانے کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے اسی لئے جناب غصہ کھا گئے ہیں۔ اللہ گواہ ہے کہ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں مگر دجالین کے دامِ ہمرنگِ زمین سے سیدھے سادھے لوگوں بچانا لازم ہے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
”لامذہبوں“ کا اور بڑی چابکدستی سے ان کا نام انگریز سے ”اہلِ حدیث“ رجسٹر کرویا۔
جناب کی آپ لوگوں سے کیا مراد ہے۔ بات جناب سے میں ایک فردِواحد کر رہا ہوں اور میرے کسی فعل کو جناب جانتے نہیں تو یہ کیوں کر ارشاد ہؤا؟
باقی اب تک کی میری تحریروں میں کوئی ایک بات خلافِ سنت ثابت کریں وگرنہ ”بہتان“لگانے سے باز آئیں۔
اچھا آپ جو مرضی آئے کہہ لے اور ہم کچھ کہیں تو بہتان! کیا آپ جانتے ہیں لامذہب کسے کہتے ہیں؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پاک وہند میں خود کو اہل سنت سنی،بریلوی کہنے والی جماعت کے عقائد اور اعمال قرآن و سنت کے خلاف ہیں؟
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
سیانے کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے اسی لئے جناب غصہ کھا گئے ہیں۔ اللہ گواہ ہے کہ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں مگر دجالین کے دامِ ہمرنگِ زمین سے سیدھے سادھے لوگوں بچانا لازم ہے۔
وہی تو سچ واقعی کڑوا ہی ہوتا ہے اسی لیے تو دوستوں سے کہ رہاہوں
بھٹی

سے بچنا یہ اس مذہب سے تعلق رکھتے جو بریلویوں کے حلوے میں یہ کہہ کر منہ مارتے ہیں کہ ہم میں اور تم میں تو کوئی فرق نہیں ہماری اور تمہاری فقہ تو ایک ہی ہے نہ اور عقیدہ بھی اور ہم مماتی نہیں ہیں اور اہل حدیث کو بھی تقیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ہم میں اور آپ میں فرق صرف رفع الیدین کا ہی ہے نہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کیا یہ سچ نہیں ہے کہ پاک وہند میں خود کو اہل سنت سنی،بریلوی کہنے والی جماعت کے عقائد اور اعمال قرآن و سنت کے خلاف ہیں؟
جناب یہی میں کہنا چاہتا ہوں کہ خود کو اہلِ سنت کہہ دینے سے اہلِ سنت نہیں بن جایا کرتے بلکہ صحیح معنیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کے مطابق چلنے والا ہی اہلِ سنت ہے۔
چاروں مسالک کے مانے ہوئے فقہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لہٰذا وہ سب اہلِ سنت ہیں وہ ”اہل ہوا“ نہ تھے۔ ان میں سے ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے میں بقیہ کی نسبت زیادہ قریب ہیں۔
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے نزول قرآن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے احادیث کے مسنون اور منسوخ کے دلائل لیئے ہیں۔ ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت اور دین فہمی ضرب المثل رہی ہے۔ ان کے مسائل احتیاط کے زیادہ قریب ہیں۔ فلا شک
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
سے بچنا یہ اس مذہب سے تعلق رکھتے جو بریلویوں کے حلوے میں یہ کہہ کر منہ مارتے ہیں کہ ہم میں اور تم میں تو کوئی فرق نہیں ہماری اور تمہاری فقہ تو ایک ہی ہے نہ اور عقیدہ بھی اور ہم مماتی نہیں ہیں اور اہل حدیث کو بھی تقیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ہم میں اور آپ میں فرق صرف رفع الیدین کا ہی ہے نہ
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جناب کو عقلِ سلیم عطا کرے۔ آمین
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جناب کو عقلِ سلیم عطا کرے۔ آمین
امین
جناب یہی میں کہنا چاہتا ہوں کہ خود کو اہلِ سنت کہہ دینے سے اہلِ سنت نہیں بن جایا کرتے بلکہ صحیح معنیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کے مطابق چلنے والا ہی اہلِ سنت ہے۔
چاروں مسالک کے مانے ہوئے فقہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لہٰذا وہ سب اہلِ سنت ہیں وہ ”اہل ہوا“ نہ تھے۔ ان میں سے ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا کو پانے میں بقیہ کی نسبت زیادہ قریب ہیں۔
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے نزول قرآن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے احادیث کے مسنون اور منسوخ کے دلائل لیئے ہیں۔ ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت اور دین فہمی ضرب المثل رہی ہے۔ ان کے مسائل احتیاط کے زیادہ قریب ہیں۔ فلا شک
شکر ہے جناب کا اندازے بیان تبدیل ہوا اور میری منشا بھی یہی تھی
محترم کسی کو شیطان قرار دے کر جناب کیسے شیطان کہلوانے سے بچ سکتے ہیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے نزول قرآن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے احادیث کے مسنون اور منسوخ کے دلائل لیئے ہیں
لیکن اپنے مقلدین کو مذکورہ دلائل سے آگاہ نہیں کیا بلکہ صرف اپنے اقوال کو چھوڑ گئے۔کیونکہ امام اہل الرائے حدیث میں ضعیف تھے اور جو امام حدیث میں ضعیف ہو وہ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا دلائل اخذ کریں گے۔۔ابتسامہ
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذہانت اور دین فہمی ضرب المثل رہی ہے
دلائل کے بغیر ہی اپنےاقوال کی اشاعت کردی۔۔۔واقعی ذہانت تو ضرب المثل ہی ہوئی نا۔۔۔۔ابتسامہ
ان کے مسائل احتیاط کے زیادہ قریب ہیں۔ فلا شک
احتیاط کے قریب اور سنت سے بعید۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top