• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
صحیح!
صحیح تو ہے سسٹر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے لیپ ٹاپ لئے اور ڈیسک ٹاپ ہے کہ باوجود نہ نہ کے بھرتاہی جا رہا ہے۔۔اور ایک بھیا ہیں کے بس نہیں چلتا ری سائیکل بن کا آئیکون بھی منظر سے غائب کر دیں ۔۔ آنسوؤں والا آئیکون

ہاہاہاہا
بالکل صحیح، لیکن اتنا بھی بوائیز کا کمرہ بکھرا نہیں ہوتا، جتنا آپ نے پیش کیا ہے۔۔۔ غصے والا آئیکون
لڑکیوں کے پی سی کے حالات بھی ایسے نہیں ہوتے جو پسند آ گیا۔۔۔طنزیہ آئیکون
آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے۔۔ابتسامہ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ہہہہہہ۔ ۔ اس کا مطلب کا گھر کا حال لڑکوں والا ہوا ہوا ہے۔ ۔
ادھر تو سب کچھ اڑا کر ری سائیکل بن رکھ دیا جاتا ہے۔ ۔ اور پھر مائے کمپیوٹر بھی اسی میں سے جانا پڑتا ہے اور ہمارا کمپیوٹر دیکھ کر’’یہ کیا اِل بِل جمع کر رکھا ہے‘‘ اور ابو مصعب بھائی کے سامنے’’سمجھتی ہیں بہت پروفیشنل کمپیوٹر ہے‘‘ہہہہہہہہہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہہہہہہ۔ ۔ اس کا مطلب کا گھر کا حال لڑکوں والا ہوا ہوا ہے۔ ۔
ادھر تو سب کچھ اڑا کر ری سائیکل بن رکھ دیا جاتا ہے۔ ۔ اور پھر مائے کمپیوٹر بھی اسی میں سے جانا پڑتا ہے اور ہمارا کمپیوٹر دیکھ کر’’یہ کیا اِل بِل جمع کر رکھا ہے‘‘ اور ابو مصعب بھائی کے سامنے’’سمجھتی ہیں بہت پروفیشنل کمپیوٹر ہے‘‘ہہہہہہہہہ
آپ کی امی گھر پر ہیں کیا۔۔۔۔۔؟غصے والا آئیکون
افففففففف۔۔۔۔۔۔یہ بھائی بھی نہ کہاں کہاں بستی کرواتے ہیں ۔۔۔۔نہ بھئ قرآن کلاس سے قبل جب ابو مصعب بھائی کو کمپیوٹر ہینڈ اوور کرنا پڑا تو ہمیں تو ابو مصعب بھائی سے سننے کو ملا تھا یہ کیا کچھ رکھاہوا ہے یحیٰ بھائی ! پروفیشنل پی سی دِکھتا ہے ۔۔۔۔اور بھیااااااااااااااااا پھر وہ شروع ہوئے کہ ۔۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
اور اختتام ۔۔۔۔پھر کچھ کہوں تو کہتے ہیں بھیا غصے ہوتے ہیں۔۔۔کلاس سے قبل تو ہماری کلاس ہو گئی تھی۔۔۔
ہم بچارے تومنہ بسور کر رہ گئے پروفیشنل ہی تو ہے اور کیا۔۔۔۔؟ جن کے پروفیشنل پیجز اس کے دم سے چل رہے ہیں ان سے پوچھو۔۔۔۔۔۔۔کانا آئیکون
خیر رات گئی بات گئی اب تو نہ وہ پیج رہا نہ ہم وہ اور نہ وہ پی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
 
Top