• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کو کس عورت سے زیادہ محبت ہے؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاوں جس نے تمھیں بولنا سکھایا !!!
1453323_391748437627018_134640973_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Sajid Salafi کی ماں اور تمام ماوں کہ لئے دعا :

ماں جی تو اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری تھیں اللہُ میری ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. اور جن کے کے .

یا رب العالمین انکے گناہوں کو ایسے صاف کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے. یا رب العالمین انکو دنیا کے گهر دنیا کے اهل و عیال سے بہتر گهر عطا فرمائے. یا انهیں اپنی خاص رحمت سے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما انکو عذاب قبر و عذاب نار سے محفوظ فرما .یا رب العالمین جیسے دنیا میں اپنی ماں جی کے ساتھ رها ایسے هی اپنے خاص فضل و کرم سے جنت الفردوس میں مجھے اور میرے ماں باپ اور جمع المومنین و المومنات کو محمد صل اللہ علیہ و سلم کی شفاعت اور انکا پڑوسی بنا. آمین یا رب العالمین.
 
Top