• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی اس تصویر پر کیا رائے ہے؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس پر رائے دینا مناسب نہیں ۔۔۔۔!!!
تصویر کس وقت،کس موقع اور کس مذاکرات کے دوران یا بعد میں لی گئی ہے۔۔۔۔یہ ایڈیٹ ہے یا رئیل۔۔۔۔یہ واضح نہیں ہے۔
آپ ﷺ کا فرمان ہے،
"آدمی کے جھوٹ کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے"۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاك الله خيرا
بات تو ٹھیک ہے۔
اگر یہ فوٹوشاپ میں بھی بنائی گئ ہے ، لیکن یہ ایک حقیقت ہے ۔
ایڈوب میں ایڈیٹنگ والی بات میرے ذہن میں نہیں تھی۔
شاکر بھائی! اگر مناسب سمجھیں تو اس تھریڈ کو رہنے دیں ورنہ ڈیلیٹ کر دیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس تصویر میں ایسا کیا ہے جو اتنی بحث جاری ہے. ابتسامہ
مجھے پاکستان کی پالٹکس کا پتا نہیں، ہاں تصویر میں کوئی پاکستانی افسر منہ جھکائے کھڑا ہے، اس بارے میں بتائے کہ آخر کس بات پر اتنی بحث جاری ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس تصویر میں ایسا کیا ہے جو اتنی بحث جاری ہے. ابتسامہ
مجھے پاکستان کی پالٹکس کا پتا نہیں، ہاں تصویر میں کوئی پاکستانی افسر منہ جھکائے کھڑا ہے، اس بارے میں بتائے کہ آخر کس بات پر اتنی بحث جاری ہے
ابتسامہ
عامر بھائی! آپ کا تبصرہ بھی دلچسپ ہے ، یا تو آپ ازراہ مزاح ایسا کہہ رہے ہیں یا پھر واقعی آپ کو پتہ نہیں۔
یہ کوئی افسر نہیں پاکستان کا وزیر اعظم نواز شریف ہے جوالیکشن سے پہلے یہ بلند بانگ دعوے کرتا تھا کہ یہ ڈرون حملے روک دے گا، اس نے امریکہ کی مداخلت کے باوجود ایٹم بم انڈیا پر مارے تھے، یہ کیا وہ کیا، لوگ سچ میں اس کو امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا سمجھنے لگے، اور دھوکہ کھا بیٹھے۔
یہ تو پیپلز پارٹی کا پارٹ ٹو نکلا، اور اس نے بھی ثابت کر دیاکہ یہ بھی امریکہ کی غلامی میں کسی سے پیچھے نہیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ابتسامہ
عامر بھائی! آپ کا تبصرہ بھی دلچسپ ہے ، یا تو آپ ازراہ مزاح ایسا کہہ رہے ہیں یا پھر واقعی آپ کو پتہ نہیں۔
یہ کوئی افسر نہیں پاکستان کا وزیر اعظم نواز شریف ہے جوالیکشن سے پہلے یہ بلند بانگ دعوے کرتا تھا کہ یہ ڈرون حملے روک دے گا، اس نے امریکہ کی مداخلت کے باوجود ایٹم بم انڈیا پر مارے تھے، یہ کیا وہ کیا، لوگ سچ میں اس کو امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا سمجھنے لگے، اور دھوکہ کھا بیٹھے۔
یہ تو پیپلز پارٹی کا پارٹ ٹو نکلا، اور اس نے بھی ثابت کر دیاکہ یہ بھی امریکہ کی غلامی میں کسی سے پیچھے نہیں۔
بھائی سچ میں مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ وزیر اعظم ہے، افسر اس لئے کہہ دیا کیونکہ زیادہ تر پاکستان کی سیاست میں افسر ہی کا راج رہا ہے،
 
Top