1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد زاہد بن فیض, ‏مارچ 26، 2016۔

  1. ‏مارچ 26، 2016 #1
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    پچھلے کچھ دنوں سے شوگر بہت ہی ہائی ہے اور کنٹرول نہیں ہورہی۔جس کی وجہ سے دل پر بہت ہی درد ہے۔رات تو بہت ہی زیادہ طبیعت خراب ہوگئی اورکافی دیر ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں رہا۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔الحمدللہ۔آپ تمام بہن بھائیوں کے دعاؤں کی درخواست ہے۔کہ اللہ مجھے شفائے کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
     
  2. ‏مارچ 26، 2016 #2
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,519
    موصول شکریہ جات:
    6,610
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    یا اللہ! زاہد بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرما۔آمین
    لاباس طھور ان شاء اللہ
    محترم زاہد بھائی! اطباء کی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔
     
  3. ‏مارچ 26، 2016 #3
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,454
    موصول شکریہ جات:
    722
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    اللہ آپ کو جلد شفاء عطاء کرے ۔
    آمین
     
  4. ‏مارچ 26، 2016 #4
    سید طہ عارف

    سید طہ عارف مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 18، 2016
    پیغامات:
    733
    موصول شکریہ جات:
    135
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    اللہ آپ کو شفاء عاجلہ و کاملہ عطاء فرمائے
     
  5. ‏مارچ 27، 2016 #5
    محمد علی جواد

    محمد علی جواد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 18، 2012
    پیغامات:
    1,988
    موصول شکریہ جات:
    1,495
    تمغے کے پوائنٹ:
    304

    الله رب العالمین آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماے اور بیماری کو جڑ سے اکھاڑ دے (آمین ثم آمین)-
     
  6. ‏مارچ 27، 2016 #6
    محمد علی جواد

    محمد علی جواد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 18، 2012
    پیغامات:
    1,988
    موصول شکریہ جات:
    1,495
    تمغے کے پوائنٹ:
    304

    کہیں پڑھا ہے کہ "قصوری میتھی" شوگر کنٹرول کے لئے مفید ہے -(واللہ اعلم )
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں