• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آڈیو کو ایڈٹ کرنا

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو آڈیو کو ایڈٹ یا چھوٹا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو پلیز جلدی شیئر کریں مجھے ضرورت ہے ۔!!!
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
یہاں کلک کیجئے
سبز رنگ کے ڈاؤنلوڈ لیٹسٹ ورژن پر کلک کریں کچھ دیر انتظار کریں
آڈیو کو چھوٹا کرنے سے مراد؟ اس کے سائز کو کمپریس کرنا کی بات کر رہی ہیں ؟ اگر ہاں تو وہ الگ کام ہے
اگر آڈیو کے ٹکڑے کر کر کے کچھ نکال کر باقی کو آپس میں جوڑنا ہے تو اس کا لنک آپ کو دیا جا چکا ہے یہ سوفٹویئر یہ کام بخوبی کر لیتا ہے
 
Top