• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

أبوحنیفہ رحم اللہ کے فتوؤں پر ان کی ماں کو بھی یقین نہیں تھا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
أبوحنیفہ کے فتوؤں پر ان کی ماں کو بھی یقین نہیں تھا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو خود جا کر قاضی وغیرہ سے دریافت کرتیں۔ ایک مرتبہ کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو ابوحنیفہ سے بیان کیا۔ جناب نے جواب دیا تو والدہ نے کہا: "تمھاری سند نہیں، زرقہ واعظ تصدیق کریں تو مجھے اعتبار آئے۔"

(سیرت النعمان ص ۶۳)

faqaihiyaaaaat.jpg
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جزاک الله -

یعنی ماں غیر مقلد اور دیوبندی بریلوی مقلد- کیسا تضاد ہے - دیوبندیوں سے سوال ہے کہ اب آپ امام صاحب کی والدہ کو کیا کہیں گے - کیا انھیں بھی برا بھلا کہیں گے ؟؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
أبوحنیفہ کے فتوؤں پر ان کی ماں کو بھی یقین نہیں تھا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو خود جا کر قاضی وغیرہ سے دریافت کرتیں۔ ایک مرتبہ کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو ابوحنیفہ سے بیان کیا۔ جناب نے جواب دیا تو والدہ نے کہا: "تمھاری سند نہیں، زرقہ واعظ تصدیق کریں تو مجھے اعتبار آئے۔"

(سیرت النعمان ص ۶۳)

علمی اعتراض؟؟؟؟؟
 
Top