• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

أسد الغابة في معرفة الصحابة کی پی ڈی ایف

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری گزارش ہے کتاب و سنت والوں سے کے أسد الغابة في معرفة الصحابة کتاب کی آپ لوگوں نے جو پی ڈی ایف ڈال رکھی ہے اسے صحیح کردے میں نے اس کو کنورٹ کر کے کلر تو اچھے کردیے ہیں پر اس میں بہت سے پیجز خراب ہے یعنی بہت زیادہ کونوں میں ہے جس کی وجہ سے ٹیکسٹ غائب ہوجاتا ہے ایسا ایک پیج ملاحظہ ہوں اور کنورٹ سے پہلے کیسا تھا یہ بھی دیکھے
Capture.PNG

اور اب وہ تصویر ملاحظہ کرے جو کنورٹ شدہ ہے
2.PNG

أسد الغابة في معرفة الصحابة کنورٹ شدہ یہاں سے ڈانلوڈ کرسکتے ہے آپ اس سے یہ ہے کے پوری کتاب سکین نہیں کرنی پڑے گی بس جو پیج خراب ہے وہ سکین کر کے ری پلیس کردے​
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
محترم @رانا ابوبکر حفظللہ آپ اپنے مصروف وقت میں سے کچھ وقت دے کر جواب دے دیں اور بتا دے کہ کیا یہ کتاب درست کردے گے آپ؟
 
Top