1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اباما کا بیان کہ شام پر حملہ جمہوریت کی بقاء کے لیے ضروری ہے!!!

'جمہوریت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عاصم, ‏ستمبر 06، 2013۔

  1. ‏ستمبر 20، 2013 #11
    حرب بن شداد

    حرب بن شداد سینئر رکن
    جگہ:
    اُم القرٰی
    شمولیت:
    ‏مئی 13، 2012
    پیغامات:
    2,149
    موصول شکریہ جات:
    6,249
    تمغے کے پوائنٹ:
    437

    ائیڈیل بھائی۔۔۔
    شاید آپ میری بات سے غلط فہمی کا شکار ہوگئے۔۔۔
    میں نے اپنی سابقہ تحریر میں کہا تھا ہم اگر اپنی بات کریں۔۔۔
    تو کسی ایک عالم پر متفق نہیں ہونگے۔۔۔
    تو بیچاری عوام وہ تو بعد کی باتیں ہیں۔۔۔
    مثال کے طور پر اگر ہم مولانا طاہرالقادری کو شیخ الاسلام تسلیم کرلیں۔۔۔
    تو تھوڑی دیر میں ہمارے ہی دوستوں کیطرف سے اعتراضات مع اختلافات۔۔۔
    آنا شروع ہوجائیں گے۔۔۔ اب دیکھیں مولانا فضل الرحمٰن پچھلے باسٹھ سالوں۔۔۔
    سے جس سیٹ پر کبھی ہارے نہیں تھے وہاں پر پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کرلی۔۔۔
    کیوں۔۔۔ اس لئے کہ فضل الرحمٰن صاحب نے دین اور مذہب کو اپنے مفاد۔۔۔
    کے لئے استعمال کیا؟؟؟۔۔۔یہ ہی وہ منافقت ہے جو عوام دیکھتی ہے۔۔۔
    اسی طرح کی منافقت مجاہدین کا استعمال کیا جانا تھا کشمیر میں۔۔۔
    دودھ کے دھلے ہوئے کوئی بھی نہیں خامیاں سب میں ہیں۔۔۔
    لیکن سوال یہ ہے کہ کس میں خامیاں کم ہیں اور کون کتاب وسنت سے۔۔۔
    زیادہ قریب ہے۔۔۔
     
  2. ‏ستمبر 22، 2013 #12
    علی بہرام

    علی بہرام مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 18، 2013
    پیغامات:
    1,216
    موصول شکریہ جات:
    161
    تمغے کے پوائنٹ:
    105

    ایسی طرح کا ایک مقولہ مشہور ہے کہ


    جیسی پرجا ایسا راجہ
    جیسی رعایا ایسا حاکم
     
  3. ‏ستمبر 23، 2013 #13
    حرب بن شداد

    حرب بن شداد سینئر رکن
    جگہ:
    اُم القرٰی
    شمولیت:
    ‏مئی 13، 2012
    پیغامات:
    2,149
    موصول شکریہ جات:
    6,249
    تمغے کے پوائنٹ:
    437

    گرفت ہوسکتی ہے۔۔۔
    اس طرح کی شاعری پر
     
  4. ‏ستمبر 23، 2013 #14
    allah ke bande

    allah ke bande مبتدی
    شمولیت:
    ‏مارچ 20، 2012
    پیغامات:
    30
    موصول شکریہ جات:
    17
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    جمہوریت ہر لحاظ سے دین اسلام سے ہم آہنگ ہے - اجماع اور مجلس شورای در اصل جمہری عوامل ہیں -
     
  5. ‏ستمبر 23، 2013 #15
    علی بہرام

    علی بہرام مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 18، 2013
    پیغامات:
    1,216
    موصول شکریہ جات:
    161
    تمغے کے پوائنٹ:
    105

    یہ شاعری نہیں بلکہ ایک ہندی زبان کا مقولہ ہے جس کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ہی پیش کیا گیا لیکن کیا کیا جائے کہ آپ کی سمجھ میں نہیں آیا !!!! خیر کوئی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ‏ستمبر 23، 2013 #16
    حرب بن شداد

    حرب بن شداد سینئر رکن
    جگہ:
    اُم القرٰی
    شمولیت:
    ‏مئی 13، 2012
    پیغامات:
    2,149
    موصول شکریہ جات:
    6,249
    تمغے کے پوائنٹ:
    437

    اس ہی فرق کو سمجھنا چاہ رہا تھا۔۔۔
    چلیں اچھی بات ہے آپ نے خود ہی بیان کریدیا کہ ہندی مقولہ ہے۔۔۔
    اب ہم رعایا اور حاکم کی بات شروع کریں؟؟؟۔۔۔
    تو ہمیں تاریخ کے کچھ اوراق پلٹنے ہونگے۔۔۔
     
  7. ‏ستمبر 25، 2013 #17
    علی بہرام

    علی بہرام مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 18، 2013
    پیغامات:
    1,216
    موصول شکریہ جات:
    161
    تمغے کے پوائنٹ:
    105

    پلٹ دیں ۔۔۔۔۔
    آپ کو کون روک سکتا ہے۔۔۔۔۔
    پابندیاں تو ہم جیسوں پر عائد ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
     
  8. ‏ستمبر 25، 2013 #18
    علی بہرام

    علی بہرام مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 18، 2013
    پیغامات:
    1,216
    موصول شکریہ جات:
    161
    تمغے کے پوائنٹ:
    105



    اپنے آپ کو عالم فاضل ظاہر کرنے کے لئے اس طرح سے پنترے بدلنےپڑیں گے کہاں تو اس مقولے کو شاعری سمجھ کر گرفت فرمانے کا ارادہ اور کہا یہ پنترہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا کہوں کہ ہمارے سر پر تو تلوار ہی لٹکی رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں