• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم!
ابروؤں کے درمیان بال جو کسی کسی کے نکل آتے ہیں اسکا کیا حکم ہے؟ کیا اسکو کاٹ سکتے ہیں؟
کلمہ نمص (النامصۃ) کی تشریح بھی کر دیں. اسکا صحیح اور راجح معنی کیا ہے؟؟؟ کیا ابرؤوں کے درمیان کے بال نمص میں شامل ہیں؟؟؟
کئی فتاوے پڑھ کر کنفیوژن کا شکار ہو گیا ہوں. براہ کرم رہنمائی کریں.
 
Top