• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن القیم رحمہ اللہ : اکثریت اور اقلیت

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
قال ابن القيم-رحمه الله-:
"أهل الإسلام فى الناس غرباء، و المؤمنون فى أهل الإسلام غرباء، و أهل العلم فى المؤمنين غرباء، وأهل السنة الذين يميزونها من الأهواء و البدع هم غرباء، و الداعون إليها الصابرون على أذى المخالفين هم أشد هؤلاء غربة و لكن هؤلاء هم أهل الله حقا. فلا غربة عليهم وإنما غربتهم بين الأكثرين الذبن قال الله عز وجل فيهم:
{ وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللّهِ} (الأنعام:116)
فأولئك هم الغرباء من الله ورسوله و غربتهم هى الغربة الموحشة."


علامہ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اھل اسلام باقی ادیان کے مقابلے میں اقلیت میں ہیں اور مومنین اھل اسلام کے اندر اقلیت میں ہیں اھل علم مومنین میں سے اقلیت میں ہیں اور اھل سنت جو خواہشات اور بدعات کی تمیز رکھتے ہیں اقلیت میں ہیں اور دین کی دعوت دینے والے اور اس پر تکلیفیں اٹھانے والے اور صبر کرنے والے سب سے زیادہ تنہااور اقلیت میں ہیں لیکن یہ حقیقی معنوں میں اللہ والے ہیں یہ اقلیت میں نہیں ہیں اقلیت میں وہ ہیں جو (دنیاوی طور پر ) اکثریت میں ہیں۔
انہیں کے بارے میں مالک کا فرمان ہے :
وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللَّـهِ ۚإِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ ﴿١١٦﴾
اور دنیا میں زیاده لوگ ایسے ہیں کہ اگر آپ ان کا کہنا ماننے لگیں تو وه آپ کو اللہ کی راه سے بے راه کردیں وه محض بے اصل خیالات پر چلتے ہیں اور بالکل قیاسی باتیں کرتے ہیں (116)
یہی لوگ اقلیت اور تنہائی میں ہیں اور یہی تنہائی وحشتناک تنہائی ہے

مدارج السالكين(3\195-196)
 
Top