• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن القیم رحمہ اللہ :دل کی مثال اللہ کے راستے میں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
قال ابن القيم: القلب في سيره إلى الله بمنزلة الطائر؛ فالمحبة رأسه، والخوف والرجاء جناحاه،
فمتى سلم الرأس والجناحان فالطائر جيِّـدُ الطيران، ومتى قطع الرأس مات الطائر،
ومتى فقد الجناحان فهو عرضة لكل صائدٍ وكاسر



ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: دل کی مثال اللہ کے راستے میں ایک پرندے کی ہے پس محبت اس کا سر ہے

اور اللہ کا خوف اور اس کی رحمت کی امید اس کے پر ہیں ، پس جب تک سر اور پر سلامت ہیں پرندے کی اُڑان بہت عمدہ ہے اور جب سر کٹ جاتا ہے پرندہ مر جاتا ہے اور جب پر نہیں رہتے تو وہ ہر شکاری کا آسان نوالہ بن جاتا ہے
مدارج السالکین
 
Top