• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن جوزی کی کتاب جو یزید کو برا نہیں کہتا

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرا خیال ہے اس موضوع پر بہت بات ہو چکی ہے آپ کو چاہیے ان موضوعات کو فورم پر تلاش کر لیں
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم

ابن جوزی کی کتاب یزید کو برا نہ کہنے والوں کیلئے۔
و علیکم السلام

کتاب میں وہی گھسی پٹی باتیں ہیں جو عام واعضین محرم الحرام کی مجلسوں میں بیان کرتے پھرتے ہیں- لگتا ہے ابن جوزی سے زیادہ تر باتیں منسوب کردی گئیں ہیں - حقیقت سے بعید باتیں ہیں اس کتاب میں- (واللہ اعلم) -
 

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
@نسیم احمد صاحب میرے بھائی آپ نے شیخ @کفایت اللہ کی کتاب "یزید بن معاویہ رض پر الزامات کا تحقیقی جائزہ" نہیں پڑی کیا ؟؟

اس کتاب میں "یزید" پر لگے ہر الزام کا بہت ہی عمدہ اور محدثانہ جواب دیا گیا ہے ،

اور ابنِ جوزی رحمہ اللہ کی کتاب پر بھی تبصرہ کیا گیا ہے ،
 
Top